سوات اور باجوڑ میں پاک فوج کی سیلاب زدگان کے لیے امدادی کارروائی جاری
(کشمیر ڈیجیٹل) سوات اور باجوڑ میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال کے دوران پاک فوج اور فرنٹیئر کور نے متاثرہ علاقوں میں فلڈ ریلیف آپریشن شروع کر دیا ہے۔ پاک فوج کی امدادی ٹیمیں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں مصروف عمل ہیں اور شہریوں کی مدد کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ آئی […]
سوات اور باجوڑ میں پاک فوج کی سیلاب زدگان کے لیے امدادی کارروائی جاری Read More »









