فارورڈ کہوٹہ میں لینڈسلائیڈنگ،12سالہ بچہ جاں بحق
فارورڈ کہوٹہ: ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں ، آزادکشمیر کے ضلع حویلی میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 12سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ حالیہ بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اور دیگوار 12سالہ محمد معیز لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں […]
فارورڈ کہوٹہ میں لینڈسلائیڈنگ،12سالہ بچہ جاں بحق Read More »









