جے یوآئی کے زخمی ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ دم توڑ گئے
پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے امیر مفتی کفایت اللّٰہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ مفتی کفایت اللّٰہ بیٹے کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے کے بعد اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ آج دم توڑ گئے۔ […]
جے یوآئی کے زخمی ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ دم توڑ گئے Read More »









