ڈالڈا فاونڈیشن سکالر شپ پروگرام میں آزاد کشمیرکے طلباء بھی شامل
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹری محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر آزاد کشمیر کی کاوشوں سے ڈالڈا فاونڈیشن کے سکالر شپ پروگرام میں آزاد کشمیر کو بھی شامل کر لیا گیا۔ محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر آزاد کشمیر اور ڈالڈا فاونڈیشن پاکستان نے آزاد کشمیر میں باہمی اشتراک سے فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے ان بچوں کے لیے […]
ڈالڈا فاونڈیشن سکالر شپ پروگرام میں آزاد کشمیرکے طلباء بھی شامل Read More »









