ملک بھر کے 25 دفاتر سے 32 ہزار پاسپورٹ چوری، تمام بلاک کر دیئے
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایبٹ آباد سمیت ملک کے 25 پاسپورٹ دفاتر سے 32 ہزار 674 پاسپورٹس چوری ہونے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈی جی پاسپورٹ نے کمیٹی کو بتایا کہ اس معاملے میں جتنے پاسپورٹس جاری ہوئے تھے وہ تمام بلاک کر دیئے گئے ہیں انکی دوبارہ تجدید نہ ہوئی ہے […]
ملک بھر کے 25 دفاتر سے 32 ہزار پاسپورٹ چوری، تمام بلاک کر دیئے Read More »









