ایشیا کپ : سپر فور مرحلہ ،بھارت نے پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی
دبئی : ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے بڑے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو نے والےایونٹ کے سپر فور کے ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کو پہلے بیٹنگ کی […]
ایشیا کپ : سپر فور مرحلہ ،بھارت نے پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی Read More »









