بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نے انڈین ایئرمارشل کے دعوئوں کا پول کھول دیا
نئی دہلی:بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نے ہی انڈین ایئرمارشل کے دعوئوں کا پول کھول دیاہے اور کئی سوالات بھی پوچھ لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی کا کہنا تھا کہ انڈین ایئر چیف نے یہ کیوں نہیں بتایا کہ ہم نے پاکستان کے کون سے جہاز گرائے ہیں۔ […]
بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نے انڈین ایئرمارشل کے دعوئوں کا پول کھول دیا Read More »









