Bukhari

بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث، جہلم بس اسٹینڈ سے بھارتی تربیت یافتہ دہشتگرد کو گرفتارکیا،ڈی ی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی پھیلا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ آج کے […]

بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث، جہلم بس اسٹینڈ سے بھارتی تربیت یافتہ دہشتگرد کو گرفتارکیا،ڈی ی جی آئی ایس پی آر Read More »

پہلگام واقعہ :سربراہ ناردرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کی چھٹی

سری نگر(کشمیر ڈیجیٹل )بھارتی فوج کےناردرن کمانڈ کے سربراہ جنرل ایم وی ایس کمار پر پہلگام ناکام فالس فلیگ آپریشن کا ملبہ گرگیا۔ مودی سرکار نے بھارتی فوج کی ناردرن کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کی چھٹی کر دی۔ بھارتی حکومت نے انٹیلیجنس اور سکیورٹی ناکامی کا سارا ملبہ لیفٹیننٹ جنرل

پہلگام واقعہ :سربراہ ناردرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کی چھٹی Read More »

پاک بھارت کشیدگی،ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام ساڑھے 6 بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے

پاک بھارت کشیدگی کے پییش نظر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف آج شام ساڑھے 6 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ خیال رہے کہ پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال کشیدہ ہے۔ جس کے پیشِ نظر ڈی جی آئی ایس پی آر اہم پریس بریفنگ دیں

پاک بھارت کشیدگی،ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام ساڑھے 6 بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے Read More »

پوری قوم افواج پاکستان کیساتھ بھارت کو جواب دینے کیلئے تیار ، انجینئر امیر مقام

مظفرآباد(شجاعت میر،کشمیر ڈیجیٹل)وزیر امور کشمیر،گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے بھارت کی جانب سے پہلگام کے خود ساختہ واقعے کو پاکستان کے ساتھ جوڑنے کو مسترد کرتے ہوئے روانی کے مقام پر یکجہتی کشمیر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے دورے کا مقصد یہاں کے عوام کو یقین دلانا

پوری قوم افواج پاکستان کیساتھ بھارت کو جواب دینے کیلئے تیار ، انجینئر امیر مقام Read More »

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، پاکستان میں ذیقعد کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں ذیقعد 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ۔وزارت مذہبی امور کے مطابق ذیقعدکا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کیمطابق ذیقعد 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ ملک

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، پاکستان میں ذیقعد کا چاند نظر آگیا Read More »

حکومتی وعدہ خلافی : ایم این سی ایچ ملازمین کا اسمبلی کی طرف لانگ مارچ کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ایم این سی ایچ ملازمین گزشتہ ایک ماہ سے ایوان صحافت کے باہرسراپا احتجاج ہیں جن کی تعداد 237 ہے آزاد حکومت کی طرف سے ایک نوٹیفکیشن میں ملازمت سے فارغ کر دیا گیا جن میں اکثریت کی عمر چالیس سال سے پچاس سال اور سروسز دس سال سے لیکر بیس سال ہو

حکومتی وعدہ خلافی : ایم این سی ایچ ملازمین کا اسمبلی کی طرف لانگ مارچ کا اعلان Read More »

چیف جسٹس ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ جہلم ویلی پہنچ گئے ،کیس فلو مینجمنٹ سسٹم“کا افتتاح

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )چیف جسٹس ہائیکورٹ آف آزادکشمیرجسٹس صداقت حسین راجہ نے ضلع جہلم ویلی جوڈیشل کمپلیکس کا دورہ کیا ۔پولیس کے چاک وچوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ۔ جوڈیشل آ فیسران سینئر وکالا اور دیگر حاضرین نے استقبال کیا ۔ انہوں نے عدالت ہا میں سائلین کی سہولت کے پیش نظر

چیف جسٹس ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ جہلم ویلی پہنچ گئے ،کیس فلو مینجمنٹ سسٹم“کا افتتاح Read More »

پہلگام فالس فلیگ کروا کر بھارت عالمی سطح پر توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہا، غلام اللہ اعوان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت نے 370 اور 35 اے کے خاتمے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی انتہا کردی،مودی بظاہر ترقی کے بلند بانگ دعوے کرکے دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا تھا تاکہ دنیا سمجھے کہ مقبوضہ کشمیر میں امن اور ترقی کا سیلاب آرہا ہے جب اس میں ناکامی ہوئی تو اب بدامنی پھیلا کر

پہلگام فالس فلیگ کروا کر بھارت عالمی سطح پر توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہا، غلام اللہ اعوان Read More »

بلیک آؤٹ؛ اسپین، فرانس اور پرتگال کے شہر اندھیرے میں ڈوب گئے،لاکھوں افراد متاثر ، ہنگامی اجلاس طلب

اسپین(کشمیر ڈیجیٹل)اسپین، پرتگال اور فرانس کے کچھ حصوں میں بجلی کی شدید بندش ۔ اسپین اور پرتگال میں پیر کے روز ملک بھر میں بجلی کی بندش سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق یورپی الیکٹرک گرڈسٹیشن میں تکینکی مسائل کے باعث بجلی کے بندش سے تمام علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔ اسپین

بلیک آؤٹ؛ اسپین، فرانس اور پرتگال کے شہر اندھیرے میں ڈوب گئے،لاکھوں افراد متاثر ، ہنگامی اجلاس طلب Read More »

رقیہ فاطمہ ویلفیئر فائونڈیشن کا بڑا اقدام، چناری میں جدید واٹر فلٹریشن کولرز کا افتتاح

چناری (کشمیر ڈیجیٹل)گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چناری کے باہر رقیہ فاطمہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت جدید الیکٹرک واٹر فلٹریشن کولرز کا افتتاح کردیا گیا۔ اس تقریب کے مہمانِ خصوصی پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے نا1ئب صدر اور انٹرنیشنل یوتھ ایکٹویسٹ سید ذیشان حیدر تھے اس موقع پر فاؤنڈیشن کی جانب سے چناری میں دو مقامات

رقیہ فاطمہ ویلفیئر فائونڈیشن کا بڑا اقدام، چناری میں جدید واٹر فلٹریشن کولرز کا افتتاح Read More »