Bukhari

ڈاکٹر مشتاق احمد خان کی گاڑی مری کے قریب حادثے کا شکار، تمام افراد محفوظ

مری (کشمیر ڈیجیٹل)امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر مشتاق احمد خان کی گاڑی مری کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ ڈاکٹر مشتاق احمد خان سمیت دیگر چار افراد بھی گاڑی میں سفر کررہے تھے ۔ امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر مشتاق خان کی گاڑی کو حادثہ اچانک پیش آیا تاہم خوش قسمتی سے تمام افراد محفوظ رہے اور […]

ڈاکٹر مشتاق احمد خان کی گاڑی مری کے قریب حادثے کا شکار، تمام افراد محفوظ Read More »

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آزادکشمیر: منشیات کیس میں پیشرفت، سپیشل سیشن جج راجہ امتیاز معطل، انکوائری کا حکم

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے فل بینچ نے راجہ امتیاز احمد ممبر انسپکشن ٹیم ہائیکورٹ ( ڈسٹرکٹ جج )کو معطل کرتے ہوئے انکوائری کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ فوری طور پر راجہ امتیاز احمد کو معطل کر یں اور آج ہی معطلی حکم کی کاپی رجسٹرار سپریم

سپریم کورٹ آزادکشمیر: منشیات کیس میں پیشرفت، سپیشل سیشن جج راجہ امتیاز معطل، انکوائری کا حکم Read More »

جہلم ویلی، ایس کام کی ناقص سروس ،صارفین شدید مشکلات کا شکار، حکام خاموش تماشائی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) جہلم ویلی کے مختلف علاقوں ہٹیاں بالا، چکار، چناری اور گردونواح میں ایس کام کی انٹرنیٹ سروس گزشتہ دو ہفتوں سے مکمل طور پر غیر فعال ہے، ناقص انٹر نیٹ سروس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ انٹرنیٹ سروس کی بندش سے تعلیمی سرگرمیاں، کاروباری معاملات اور

جہلم ویلی، ایس کام کی ناقص سروس ،صارفین شدید مشکلات کا شکار، حکام خاموش تماشائی Read More »

بی ایچ یو کوٹ متے خان میں لیڈی ڈاکٹر کی عدم تعیناتی کیخلاف دھرنا،حسن ابراہیم پر برہم

راولاکوٹ (بیورو رپورٹ) بی ایچ یو کوٹ متے خان میں لیڈی ڈاکٹر کی عدم تعیناتی کیخلاف عوام علاقہ نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے گیٹ پر دھرنا دیدیا ۔ کونسلرز کے علاوہ سابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن ارشد نیازی اور عوام کی بڑی تعداد دھرنے میں پہنچ گئی ۔ شرکاء دھرنا لیڈی ڈاکٹر کی تعیناتی میں روڑے اٹکانے

بی ایچ یو کوٹ متے خان میں لیڈی ڈاکٹر کی عدم تعیناتی کیخلاف دھرنا،حسن ابراہیم پر برہم Read More »

حکومت آزادکشمیر کا بھی عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت آزادکشمیر نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن کردیا جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں 6 جون سے 9 جون 4 روزہ عید کی سرکاری تعطیلات ہوں گی۔قبل ازیں وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عید الاضحی کی

حکومت آزادکشمیر کا بھی عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری Read More »

چیف جسٹس ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ سبکدوش، سردار لیاقت شاہین قائم مقام چیف جسٹس تعینات

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے عبوری آئین 1974 کے آرٹیکل 43-اے کےتحت حاصل کردہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے صدر مملکت نے جسٹس سردار لیاقت شاہین کو ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردارصداقت حسین راجہ کی ریٹائرمنٹ پر ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے پر

چیف جسٹس ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ سبکدوش، سردار لیاقت شاہین قائم مقام چیف جسٹس تعینات Read More »

مہاجرین کی 12 نشستیں ختم کرنا عوامی ایکشن کمیٹی کادائرہ اختیار نہیں، خواجہ فاروق احمد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مہاجرین کی نشستوں کا ایشو اچانک ہی آزادکشمیر میں سامنے آیا ۔مہاجرین کی 12 نشستوں کو آزاد کشمیر اسمبلی سے ختم کرنا عوامی ایکشن کمیٹی کا دائرہ اختیار نہیں،ان خیالات کا اظہار اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر اسمبلی خواجہ فاروق احمد کا کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں روشن مغل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اپوزیشن لیڈر خواجہ

مہاجرین کی 12 نشستیں ختم کرنا عوامی ایکشن کمیٹی کادائرہ اختیار نہیں، خواجہ فاروق احمد Read More »

وادی لیپا : پہاڑوں پر برفباری،سردی کی شدت میں اضافہ،لوگوں نے گرم ملبوسات نکال لئے

وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ماہ جون میں بالائی علاقوں میں بارش کے ساتھ برفباری سے پہاڑوں نے سفید چادر اڑھ لی۔ ہر طرف سفیدی چھاگئی۔ تفصیلات کے مطابق وادی لیپہ میں برف باری نے جون کو بھی دسمبر بنا دیا!وادی لیپہ کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری،

وادی لیپا : پہاڑوں پر برفباری،سردی کی شدت میں اضافہ،لوگوں نے گرم ملبوسات نکال لئے Read More »

آزادپتن تا پتن شیر خان کلیاری شاہراہ کھنڈرات میں تبدیل،عوام سراپا احتجاج

پلندری ( بیورو رپورٹ) حکومت آذادکشمیر محکمہ شاھرات سدھنوتی کے ذمہ داران ھوش کے ناخن لیں آذادپتن تا پتن شیر خان کلیاری شاہراہ اس وقت کھنڈرات میں تبدیل ، عوام سراپا احتجاج ہیں۔ کئی سالوں سے اس روڈ کی تعمیر کے اعلانات کئے گئے لیکن تاحال اس شایراہ کا ٹینڈر نہی لگ سکا عوامی وسیاسی

آزادپتن تا پتن شیر خان کلیاری شاہراہ کھنڈرات میں تبدیل،عوام سراپا احتجاج Read More »

سول سیکرٹریٹ افسران اور ملازمین کے خصوصی الاؤنسز میں اضافے کی منظوری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) صدر آزاد کشمیر نے سول سیکرٹریٹ کے افسران اور ملازمین کیلئے ‘خصوصی الاؤنس’ میں نمایاں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ خزانہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں، بنیادی تنخواہ سکیل 2022 میں الاؤنس کو موجودہ ماہانہ تنخواہ کے 50% سے بڑھا کر 100% کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا

سول سیکرٹریٹ افسران اور ملازمین کے خصوصی الاؤنسز میں اضافے کی منظوری Read More »