سولہ اگست سے پیٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )وفاقی حکومت کی جانب سے شہریوں کو 16 اگست سے پیٹرولیم قیمتوں میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 11 روز میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 5 ڈالر 72 سینٹ کی کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 71.70 ڈالر سے کم ہوکر 65.98 ڈالر فی بیرل […]
سولہ اگست سے پیٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان Read More »









