Bukhari

وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور مستعفی، استعفیٰ گورنر کو ارسال

پشاور(کشمیرڈیجیٹل)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے اپنا تحریری استعفیٰ باضابطہ طور پر گورنر خیبرپختونخوا کو بھجوا دیا ہے۔ استعفیٰ میں علی امین گنڈاپور نے اپنے دور حکومت کی تفصیلات اور چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ جب انہوں نے صوبے کا انتظام سنبھالا تو خیبرپختونخوا […]

وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور مستعفی، استعفیٰ گورنر کو ارسال Read More »

نامور کھلاڑی رونالڈو کا ایک اور اعزاز، دنیا کے پہلے ارب پتی فٹبالر بن گئے

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)پرتگال سے تعلق رکھنے والے دُنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا اور وہ دنیا کے پہلے ارب پتی فٹبالر بن گئے۔ امریکی جریدے بلوم برگ کی تازہ ترین بلینیئرز انڈیکس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کی دولت کا تخمینہ 1.4 ارب ڈالر لگایا گیا ہے ۔ جس

نامور کھلاڑی رونالڈو کا ایک اور اعزاز، دنیا کے پہلے ارب پتی فٹبالر بن گئے Read More »

ٹماٹر عام آدمی کی پہنچ سے دور، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ملک میں ٹماٹر کی قیمت 350 سے 400 روپے کلو کے قریب پہنچ گئی۔ ملک بھر میں ٹماٹروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ اور روزمرہ کے کھانوں میں استعمال ہونے والے ٹماٹر عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئے۔ سبزی فروشوں کی من مانیوں پر انتظامیہ نے چپ سادھ

ٹماٹر عام آدمی کی پہنچ سے دور، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں Read More »

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کا اہم اجلاس 10 اکتوبر کو بلاول ہاؤس کراچی طلب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی معاملات کی انچارج محترمہ فریال تالپور نے پارٹی کی آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کا اہم اور فیصلہ کن اجلاس 10 اکتوبر کو شام 5 بجے بلاول ہاؤس کراچی میں طلب کر لیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں آزاد کشمیر میں نئی حکومت

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کا اہم اجلاس 10 اکتوبر کو بلاول ہاؤس کراچی طلب Read More »

پیپلزپارٹی آزادکشمیر پارلیمانی پارٹی و کورکمیٹی کا اہم اجلاس، مذاکرات کی کامیابی خوش آئند قرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی اور کور کمیٹی کا اہم اجلاس پارٹی صدر چوہدری محمد یاسین کی زیر صدارت زرداری ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا اجلاس میں متفقہ طور پر منظور کی جانے والی قرارداد کا متن قرارداد میں کہا گیا ہے کہ آج کا یہ اجلاس مقبوضہ کشمیر

پیپلزپارٹی آزادکشمیر پارلیمانی پارٹی و کورکمیٹی کا اہم اجلاس، مذاکرات کی کامیابی خوش آئند قرار Read More »

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کی نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے تین مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کی جانب سے دائر تین مقدمات میں درخواستوں پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے تین مقدمات میں ضمانتیں منظور کرنے کا حکم سنا دیا۔

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور Read More »

وزیراعظم آزادکشمیرانوارالحق کو ہٹائے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوارالحق کے استعفے یا ہٹائے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔ بدھ کے روز اسلام آباد میں ایک ویڈیو پیغام میں ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ان طلاعات کو مسترد کر دیا کہ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کو ہٹانے

وزیراعظم آزادکشمیرانوارالحق کو ہٹائے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، طارق فضل چوہدری Read More »

آزادکشمیر : ڈینگی وائرس بے قابو،مزید 174نئے کیسز سامنے آگئے،حکومت عملی اقدامات اٹھائے،راجہ سجاد خان

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں وکشمیر بھر کے اضلاع میں ڈینگی وائرس بے قابو،نئے 174 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق۔ ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1698 تک جا پہنچی ۔راجہ سجاد احمد خان ایڈووکیٹ کا محکمہ صحت کی کارکردگی پر اظہار افسوس،وزیر صحت عامہ سے فوری مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ۔۔ آزاد جموں

آزادکشمیر : ڈینگی وائرس بے قابو،مزید 174نئے کیسز سامنے آگئے،حکومت عملی اقدامات اٹھائے،راجہ سجاد خان Read More »

سردار عتیق خان سے عوامی وفود کی ملاقات،مسلم کانفرنس کا پیغام گھر گھر پہنچانے کا عزم

مظفرآباد/راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل ) مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردار عتیق احمد خان سے مجاہد منزل راولپنڈی میں سردار افتخار احمد عباسی اورمنصور ستی کی قیادت میں آنے والے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں کوٹلی ستیاں، کہوٹہ، مری اور بیروٹ سے تعلق رکھنے والی سیاسی و سماجی شخصیات شامل تھیں۔وفد میں

سردار عتیق خان سے عوامی وفود کی ملاقات،مسلم کانفرنس کا پیغام گھر گھر پہنچانے کا عزم Read More »

امریکہ کا پاکستان کو جدید میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل) امریکہ کی معروف دفاعی کمپنی ریتھیون (Raytheon) نے اپنے معاہدے میں ترمیم کے بعد پاکستان کو جدید درمیانی فاصلے کے فضاء سے فضاء میں مار کرنے والے اے ایم ریم (AMRAAM) میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد پاکستان کو اُن ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا گیا

امریکہ کا پاکستان کو جدید میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ Read More »