Web Desk

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ڈڈیال کا حکومت کو مسائل حل کیلئے 2 ماہ کا الٹی میٹم

ڈڈیال : عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندگان کا اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ممبران اور نمائندگان کی کثیرتعداد میں شرکت کی ۔ اجلاس میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ڈڈیال کو 24/7 فنکشنل کیا جائے۔۔ ہاسپٹل اور ڈسپنسریز کے حوالے سے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا۔ خواجہ مہران ارشد ایڈووکیٹ ممبر مرکزی جوائنٹ عوامی ایکشن […]

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ڈڈیال کا حکومت کو مسائل حل کیلئے 2 ماہ کا الٹی میٹم Read More »

شاردہ ، پاک فوج کے زیر اہتمام ونٹر سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر

وادی نیلم کے سیاحتی مقام شاردہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام ونٹر سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ہوگیا ،فیسٹیول میں مختلف قسم کے کھیل پیش کئے گئے جبکہ مختلف سکولوں کے طلباء نے ٹیبلو بھی پیش کئے وادی نیلم کے سیاحتی مقام شاردہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام ونٹر سپورٹس فیسٹول میں ،رسہ کشی

شاردہ ، پاک فوج کے زیر اہتمام ونٹر سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر Read More »

ایس پی مرزا زاہدحسین کا جہلم ویلی میں امن وامان قائم رکھنے کیلئے مثالی کردار

جہلم ویلی: ایس پی مرزا زاہد حسین کی جہلم ویلی میں تعیناتی ایک سنگ میل ثابت ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنے دور میں نہ صرف امن و امان کے قیام کو یقینی بنایا، بلکہ سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت کی روک تھام، کمیونٹی پولیسنگ اور منشیات کے خاتمے جیسے اہم مسائل پر بھی اپنی توجہ

ایس پی مرزا زاہدحسین کا جہلم ویلی میں امن وامان قائم رکھنے کیلئے مثالی کردار Read More »

 تین روزہ کشمیر کلچرل فیسٹیول کی رنگارنگ تین روزہ تقریبات اختتام پذیر

مظفرآباد :افواج پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر کے باہمی اشتراک سے دار الحکومت مظفرآباد میں تین روزہ کشمیر کلچرل فیسٹیول کی رنگارنگ تین روزہ تقریبات گزشتہ روز نیلم سٹیڈیم میں اختتام پذیر ہو گئیں ،3روزہ کشمیر کلچر فیسٹول اینڈ پنٹنگ فیسٹول میں کشمیری ثقافت تہذیب وتمدن وڈ کارونگ،کشمیری ملبوسات، مصوری نمدوں گبوں اور کھانے کے

 تین روزہ کشمیر کلچرل فیسٹیول کی رنگارنگ تین روزہ تقریبات اختتام پذیر Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کا ہاڑی گہل پریس کلب کی عمارت قائم کرنے کا اعلان

ہاڑی گہل: صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر ، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ہم نے میرپور ڈرائی پورٹ کا منصوبہ شروع کیا جس کیلئے ایک سال وقت درکار تھا لیکن ہم نے محض تین ماہ میں مکمل کیا صرف اس کا افتتاح ہونا باقی تھا، میرپور میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کا ہاڑی گہل پریس کلب کی عمارت قائم کرنے کا اعلان Read More »

ڈپٹی کمشنر کوٹلی کا ٹریفک پولیس کو جامع ٹریفک منیجمنٹ پلان تیار کرنے کا حکم

کوٹلی : ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ میجرر ناصر رفیق نے ضلع بھر میں ٹریفک مسائل سے نمٹنے لئے سب ڈویژنل مجسٹریٹس اور ٹریفک پولیس کوجامع ٹریفک منیجمنٹ پلان تیار کرتے ہوئے اس پر سختی سے عملدرآمد کرنے کا حکم دیا ہے ،ضلعی ہیڈکوارٹرز کے لئے تیار کیے جانے والے اس ٹریفک منیجمنٹ پلان کےماڈل پر تمام تحصیل

ڈپٹی کمشنر کوٹلی کا ٹریفک پولیس کو جامع ٹریفک منیجمنٹ پلان تیار کرنے کا حکم Read More »

یواے ای کی سکیورٹی نظام کا کوئی مقابلہ نہیں، سردار شاہد آفتاب چغتائی

یواے ای (بیوروپوٹ) یواے ای کی سکیورٹی کا جونظام ہے اس کا کوئی مقابلہ نہیں ہے اس سے بہت متاثر ہوے ہیں ہم ان خیالات کا اظہار سردار شاہد آفتاب چغتائی نے اپنے دورہ یواے ای پر گزشتہ روز سردار امتیا ز خان کی طرف سے دیے گے عشیایہ تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے

یواے ای کی سکیورٹی نظام کا کوئی مقابلہ نہیں، سردار شاہد آفتاب چغتائی Read More »

آل آزاد کشمیر قائد اعظم فٹبال ٹورنامنٹ آج سے شروع، 5 فروری کو اختتام پذیر ہوگا

کوٹلی:آل آزاد کشمیر قائد اعظم فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب نائیک سیف علی جنجوعہ شہید گراؤنڈ میں منعقد کی گئی ٹورنامنٹ کا اہتمام پاک آرمی نے کیا،فٹ بال ٹورنامنٹ 5فروری تک جاری رہے گا ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر بھر سے نیم کلب مظفرآباد بھمبر ہٹیاں بالا کوٹلی راولاکوٹ پلندری باغ حویلی میرپور کی ٹیمیں

آل آزاد کشمیر قائد اعظم فٹبال ٹورنامنٹ آج سے شروع، 5 فروری کو اختتام پذیر ہوگا Read More »

لوڈشیڈنگ معاملہ، انتظامیہ اورعوام کے درمیان مذاکرات کامیاب،احتجاج کی کال موخر کرنے کا اعلان

ہٹیاں بالا:لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام کی ہڑتال کی کال،ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سید اشفاق گیلانی،ایس پی مرزا زاہد حسین، ایکسین برقیات ،اسسٹنٹ کمشنر ہٹیاں بالا کامران خان اور دیگر سائیں باغ،سندری پہنچ گئے ہٹیاں بالا ۔مقامی آبادی کو جائز مسئلہ حل کروانے کی یقین دہانی،عوام علاقہ شاریاں،لمنیاں،سائیں باغ اور گردونواح نے نے 29 جنوری بروز

لوڈشیڈنگ معاملہ، انتظامیہ اورعوام کے درمیان مذاکرات کامیاب،احتجاج کی کال موخر کرنے کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر میں فوری شفاف انتخابات ناگزیر ہوچکے، نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ

کھوئی رٹہ : چئیر پرسن جموں کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی محترمہ نبیلہ ارشادایڈووکیٹ نے کہا کہ آزاد کشمیر میں فوری صاف شفاف انتخابات وقت کی ضرورت ہیں نام نہاد حکومت آزاد کی نالائقی و نااہلی کی وجہ سے عوام کا رحجان عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف ہوا اور عوام نے کچھ ریلیف حاصل بھی کیا اسمبلی

آزاد کشمیر میں فوری شفاف انتخابات ناگزیر ہوچکے، نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ Read More »

Scroll to Top