Ishtiaq.Ahmed

کارروائی

مظفرآباد، پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی ، فائرنگ واقعے میں ملوث ملزم گرفتار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) ایس ایس پی مظفرآباد کی ہدایت پر تھانہ صدر پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس ترجمان کے مطابق، یہ واقعہ 13 مارچ 2026 کو گوجرہ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ایک شہری پر نامعلوم افراد نے فائرنگ […]

مظفرآباد، پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی ، فائرنگ واقعے میں ملوث ملزم گرفتار Read More »

فروخت

ہنڈائی موٹر نے امریکہ اور کینیڈا میں 2026 Hyundai Palisade SUVs کی فروخت معطل کر دی

ہنڈائی موٹرنے ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور کینیڈا میں کچھ 2026 Hyundai Palisade SUVs کی فروخت معطل کر دی ہے اور اوہائیو میں ایک چھوٹے بچے کے ساتھ ہونے والے ایک المناک واقعہ سے منسلک پاور سیٹ کی خرابی کے بعد واپس منگوانے کا اعلان کر دیا ہے۔ کار ساز کمپنی نے تصدیق کی کہ

ہنڈائی موٹر نے امریکہ اور کینیڈا میں 2026 Hyundai Palisade SUVs کی فروخت معطل کر دی Read More »

شہریوں

میرپور میں عید کی خریداری کیلئے آنے والے شہریوں کیلئے اہم خبر

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل)ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے رمضان المبارک کے آخری ایام میں شہریوں کو بہتر خریداری کی سہولت فراہم کرنے کے لیے اہم انتظامات کر دئیے ہیں ۔ انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ قائد اعظم کرکٹ اسٹیڈیم چوک سے چوک شہیداں تک میاں محمد روڈ کو روزانہ سہ پہر 4

میرپور میں عید کی خریداری کیلئے آنے والے شہریوں کیلئے اہم خبر Read More »

سلمان علی آغا

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی : آئی سی سی نے سلمان علی آغا کیخلاف ایکشن لے لیا

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سلمان علی آغا کو بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے سرزنش کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ آئی سی سی نے اس واقعے پر کارروائی کرتے ہوئے قومی

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی : آئی سی سی نے سلمان علی آغا کیخلاف ایکشن لے لیا Read More »

ملا ہیبت اللہ

ملا ہیبت اللہ کی ہلاکت کی تمام خبریں بے بنیاد ہیں

افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کی مبینہ ہلاکت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو غلط اور من گھڑت قرار دے دیا گیا ہے، “آزاد فیکٹ چیک” نے اپنی تحقیق میں واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پھیلائی جانے والی یہ معلومات گمراہ کن اور

ملا ہیبت اللہ کی ہلاکت کی تمام خبریں بے بنیاد ہیں Read More »

ویڈیو جاری

آپریشن غضب للحق ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملوں کی ویڈیو جاری

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افواج نے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کیے گئے فضائی حملوں کی ویڈیو جاری کر دی ہے ۔ یہ کارروائیاں آپریشن “غضب للحق” کے تحت انجام دی گئیں جن میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج سے وابستہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور بعض فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

آپریشن غضب للحق ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملوں کی ویڈیو جاری Read More »

پاکستان

پاکستان کی جانب سے دشمن کیخلاف بڑی کارروائی ، قندھار سے سرحدی علاقوں تک طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنادیا

پاکستان کی جانب سے دشمن کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے جس میں قندھار سے سرحدی علاقوں تک طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا یا گیا ہے ۔ پاک فضائیہ کے شاہینوں اور بھاری توپ خانے نے کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی اشتعال انگیزی کا سخت جواب دیا ۔ اطلاعات کے مطابق اس کارروائی

پاکستان کی جانب سے دشمن کیخلاف بڑی کارروائی ، قندھار سے سرحدی علاقوں تک طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنادیا Read More »

حکومت

حکومت کا ملک میں کفایت شعاری کو مزید مؤثر بنانے کیلئے نئے انتظامی فیصلوں کا اعلان

حکومتِ پاکستان نے ملک میں کفایت شعاری اور ایندھن کے مؤثر استعمال کو یقینی بنانے کیلئے نئے انتظامی اقدامات کا اعلان کیا ہے ۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے سرکاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیرِاعظم نے ایندھن کے تحفظ اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی کیلئےقائم کمیٹی کی سفارشات

حکومت کا ملک میں کفایت شعاری کو مزید مؤثر بنانے کیلئے نئے انتظامی فیصلوں کا اعلان Read More »

نادرا

ڈیجیٹل شناختی کارڈ فزیکل کارڈ کے برابر قرار،نادرا نے عوام کیلئے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے واضح کیا ہے کہ ڈیجیٹل شناختی کارڈ کو وہی قانونی حیثیت حاصل ہے جو روایتی فزیکل شناختی کارڈ کو حاصل ہے، اس لیے تمام سرکاری اور نجی اداروں کو اسے بطور مستند شناختی دستاویز قبول کرنا چاہیے ۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق بعض اداروں

ڈیجیٹل شناختی کارڈ فزیکل کارڈ کے برابر قرار،نادرا نے عوام کیلئے اہم اعلان کر دیا Read More »

بارشوں

محکمہ موسمیات کی عیدالفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے عیدالفطر سے قبل اور عید کی تعطیلات کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز کے دوران ایک مضبوط مغربی موسمی نظام پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے

محکمہ موسمیات کی عیدالفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی Read More »

Scroll to Top