Web Desk

ایشیا کپ

ایشیا کپ : بھارت کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے ایونٹ کے سپر فور مقابلے میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس جیت کر پاکستانی کپتان سلمان […]

ایشیا کپ : بھارت کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

سردار عتیق

پونچھ کی دھرتی آٹا چینی کی وجہ سے نہیں اپنی بہادری کی وجہ سے مشہور ہے : سردار عتیق

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل ) سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد کان نے کہا ہے کہ پونچھ کی دھرتی اپنی بہادری کی وہ سے مشہو ر ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یوم تشکر آپریشن بنیان مرصوص استحکام پاکستان و معرکہ حق جلسہ عام سےسابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد نے کہا کہ پونچھ کی

پونچھ کی دھرتی آٹا چینی کی وجہ سے نہیں اپنی بہادری کی وجہ سے مشہور ہے : سردار عتیق Read More »

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر

پاک افواج نے معرکۂ حق میں دشمن کوعبرتناک شکست دی : وزیرِ اعظم آزاد کشمیر

راولاکوٹ (سخاوت سدوزئی،کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے راولاکوٹ میں معرکہ حق ، بنیان المرصوص جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پونچھ کے عوام کی محرومیوں کے ازالے کے لئے فوری طور پر1 ارب روپے کے پونچھ پیکج کا اعلان کرتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اتحاد

پاک افواج نے معرکۂ حق میں دشمن کوعبرتناک شکست دی : وزیرِ اعظم آزاد کشمیر Read More »

تنویر الیاس

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس جلسہ گاہ پہنچ گئے

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل ) سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان بھی جلسہ گاہ پہنچ گئے ۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سٹیج پر ایک ساتھ بیٹھے ہیں اور محو گفتگو ہیں ۔ سردار تنویر الیاس کےپہنچنے پر عوام کا جوش دیدنی تھا ۔

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس جلسہ گاہ پہنچ گئے Read More »

وزیراعظم انوار الحق

راولاکوٹ:وزیراعظم چوہدری انوار الحق جلسہ گاہ پہنچ گئے

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل )یوم تشکر آپریشن بنیان مرصوص استحکام پاکستان و معرکہ حق جلسہ عام میں وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انور الحق صابر اسٹیڈیم شہید راولاکوٹ اسٹیج پر پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم انور الحق کے ہمراہ وزیر حکومت عنصر ابدالی اور دیگر وزراء بھی شامل ہیں ۔ جلسہ گاہ پہنچنے پرسیاسی کارکنان نے

راولاکوٹ:وزیراعظم چوہدری انوار الحق جلسہ گاہ پہنچ گئے Read More »

سخت ردعمل

بگرام ائیر بیس واپس لینے کی ٹرمپ دھمکی : افغان طالبان کا سخت ردعمل

کابل،واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بگرام ائیر بیس واپس لینے کی دھمکی پر افغان وزارت دفاع کے سربراہ فصیح الدین فطرت کا سخت ردعمل آگیا ۔ بگرام ایئر بیس واپس لینے کے ٹرمپ کے بیان پر ردعمل میں سربراہ افغان وزارت دفاع فصیح الدین فطرت نے کا دوٹوک الفاظ میں کہا کہ بگرام ائیر بیس

بگرام ائیر بیس واپس لینے کی ٹرمپ دھمکی : افغان طالبان کا سخت ردعمل Read More »

کلدیپ یادیو

شاہین آفریدی کی بیٹنگ سے متعلق بھارتی اسپنر کلدیپ یادیو نے کیا کہا؟

بھارتی اسپنر کلدیپ یادیوبھی ایشیا کپ مینز ٹی ٹوئنٹی 2025 کے دوران پاکستان فاسٹ باؤلرشاہین شاہ آفریدی کی بیٹنگ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے ۔ انہوں نے کہا کہ جب آپ بولنگ کرتے ہیں تو مخالف بیٹرز کو پڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، کچھ اچھے بیٹرز جو اسپنرز کو اچھا کھیلتے ہیں ۔

شاہین آفریدی کی بیٹنگ سے متعلق بھارتی اسپنر کلدیپ یادیو نے کیا کہا؟ Read More »

خدیجہ شاہ

9 مئی مقدمات: خدیجہ شاہ سمیت 8 افراد مشکل میں پھنس گئے

لاہور ( کشمیر ڈیجیٹل) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی)نے نومئی کیسز میں غیر حاضر خدیجہ شاہ سمیت 8 ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو مقدمات میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کیسز کی سماعت کی اور غیر حاضر ملزمان

9 مئی مقدمات: خدیجہ شاہ سمیت 8 افراد مشکل میں پھنس گئے Read More »

ڈپٹی کمشنر

اساتذہ معاشرے کا ستون ، طلبہ کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھیں:ڈپٹی کمشنر باغ

باغ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز )ڈپٹی کمشنر باغ راجہ محمد صداقت نے کہا ہے کہ اساتذہ معاشرے کا اہم ستون ہیں نسلوں کو سنوارنے میں اساتذہ کا کردار بنیادی ہے ۔ قوانین اور آئین کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے اساتذہ صف اول میں شامل ہو کر معاشرے کی رہنمائی کریں، ریاست کے اندر امن

اساتذہ معاشرے کا ستون ، طلبہ کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھیں:ڈپٹی کمشنر باغ Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی میں استعمال ہو ررہا ہے ِ:ڈی جی آئی ایس پی آر کا انکشاف

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے ایک جرمن جریدے کو دئیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد پیچھے رہ جانے والا اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہو رہا ہے امریکہ نے انخلا کے وقت افغانستان میں 7.2 ارب

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی میں استعمال ہو ررہا ہے ِ:ڈی جی آئی ایس پی آر کا انکشاف Read More »

Scroll to Top