Noor Muhammad

کمشنر پونچھ کا چوکی آفیسر ڈھلکوٹ کی جائے شہادت کا معائنہ،آفیسران نے بریفنگ دی

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر پونچھ مسعود الرحمان اورڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن پونچھ سردار ظہیر احمد نے شہید عبد الرؤف اے ایس آئی چوکی آفیسر ڈھلکوٹ کی جائے شہادت کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر آفیسران کے ہمراہ ایس ایس پی پونچھ راولاکوٹ خرم اقبال ،طارق محمود ،سردار محمد اعجاز خان ڈی ایس پیز،ایس ایچ […]

کمشنر پونچھ کا چوکی آفیسر ڈھلکوٹ کی جائے شہادت کا معائنہ،آفیسران نے بریفنگ دی Read More »

سدہنوتی کی 25 ہزار سے زائد آبادی محکمہ خوراک کے ہول سیل ڈپو سے محروم،آٹے کی قلت

سدھنوتی(سخاوت سدوزئی ،کشمیر ڈیجیٹل )سدھنوتی بلوچ کی یوسی ہمروتہ وبساڑی کی 25 ہزار سے زائد آبادی محکمہ خوراک کے ہول سیل ڈپو سے محروم،محکمہ خوراک کا سلسلہ ضلع پونچھ منڈہول ہول سیل ڈپو سے وابستہ ہونے کے باعث آٹے کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق سدھنوتی بلوچ کی

سدہنوتی کی 25 ہزار سے زائد آبادی محکمہ خوراک کے ہول سیل ڈپو سے محروم،آٹے کی قلت Read More »

وادی نیلم میں موسلا دھار بارش،لینڈ سلائیڈنگ،40 سے زائدگھرزد میں آگئے،لوگوں کی نقل مکانی

نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل ) وادی نیلم میں رات گئے موسلا دھار بارش شروع ہوئی، متعدد علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، گزشتہ روز دوپہر میں ہونے والی طوفانی بارش کے باعث وادی نیلم کی یو سی دودنیال کے علاقے بیلہ محمد خان کے 40 سے زائد گھر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئے۔ یونین

وادی نیلم میں موسلا دھار بارش،لینڈ سلائیڈنگ،40 سے زائدگھرزد میں آگئے،لوگوں کی نقل مکانی Read More »

ووڈ فیکٹریوں پرسرمایہ داروں کا قبضہ،آزاد کشمیر میں لکڑی کی صنعت زوال کا شکار،کاریگر بے روزگار

مظفرآباد(مسعود الرحمن عباسی،کشمیر ڈیجیٹل)آ زاد کشمیر میں کبھی ووڈ فیکٹری کا بڑا نام ہوتا تھا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس صنعت کو بھی زوال آنا شروع ہوا، اسکےزوال کا اصل سبب لکڑی کی غیر منصفانہ تقسیم اور اس صنعت پر بڑے سرمایہ داروں کا قابض ہونا ہے،حکومتوں نے بھی اس صنعت اور اس

ووڈ فیکٹریوں پرسرمایہ داروں کا قبضہ،آزاد کشمیر میں لکڑی کی صنعت زوال کا شکار،کاریگر بے روزگار Read More »

میرپور،9ہزار پلاٹوں سے منتقلی اور خرید و فروخت پر عائد پابندی ختم

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل ) حکومت آزاد کشمیر کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ادارہ ترقیات میرپور نے 11565 پلاٹس میں سے9000پلاٹوں سے منتقلی اور خرید و ٖفروخت پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ پابندی کے خاتمہ کے بعد شہریوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا ہے اب یہاں تجارتی ومعاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور

میرپور،9ہزار پلاٹوں سے منتقلی اور خرید و فروخت پر عائد پابندی ختم Read More »

کیس کو سنجیدگی سے نہیں لیا جارہا،فرخندہ رحمن کا انکوائری کمیٹی پر تحفظات کا اظہار

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل)برٹش کشمیری خاتون فرخندہ رحمان ہراسگی معاملہ،برٹش کشمیری خاتون فرخندہ رحمن نے ملزم ایس ایچ او عمران چوہدری کے حوالے سے سوالات اٹھا د ئیے، انکوائری کمیٹی پر تحفظات کا اظہار، کیا انتظامیہ ایک بار پھر اپنے پیٹی بھائی کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے ؟  یہ خبر بھی پڑھیں ۔فرخندہ رحمان

کیس کو سنجیدگی سے نہیں لیا جارہا،فرخندہ رحمن کا انکوائری کمیٹی پر تحفظات کا اظہار Read More »

دنیابھر میں 80 کروڑ افراد امراض گردہ میں مبتلا، ہیلتھ ورکرزکو کردار ادا کرناہوگا،ڈی ایچ او بھمبر

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبرڈاکٹرارم بتول کاکہنا ہے کہ دنیابھر میں 80 کروڑ افراد امراض گردہ میں مبتلاہیں،10 افراد میں سے ایک شخص گردے کا مریض ہے۔ ضلع بھمبر میں چنار سنٹر کے پاس اس وقت 270 ناکارہ گردوں کے مریضوں کامفت علاج جاری ہے۔ گردوں کے امراض سے بچانے میں جملہ سوسائٹی کردارادا

دنیابھر میں 80 کروڑ افراد امراض گردہ میں مبتلا، ہیلتھ ورکرزکو کردار ادا کرناہوگا،ڈی ایچ او بھمبر Read More »

ہمارے پاس کوئی بیانیہ نہیں ،لوگ کہتے آپ منافق ہیں،سیاسی پارٹیوں کا نقصان ہورہا، فاروق حیدر

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ایک غیر فطری اتحاد قائم کیا گیا ہے،ہائبرڈ نظام ہے ، سیاست کیلئے زہر قاتل ہے ،جنہوں نے یہ نظام لایا انہیں صورتحال کا اندازہ نہیں ہے ۔ کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے فارو ق حیدر

ہمارے پاس کوئی بیانیہ نہیں ،لوگ کہتے آپ منافق ہیں،سیاسی پارٹیوں کا نقصان ہورہا، فاروق حیدر Read More »

مرکزی سڑک،انٹرنیٹ سروس، بجلی بند،نیلم کے عوام بدستور مشکلا ت کا شکار

نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )وادی نیلم کے بالائی علاقوں کے عوام کی مشکلات میں کمی نہ آسکی ،کیل سے تا ئوبٹ تک مرکزی شاہراہ نیلم بند ہونے کی وجہ سے بالائی علاقوں کا ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام سے زمینی رابطہ منطع ہو چکا ہے، بجلی نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا

مرکزی سڑک،انٹرنیٹ سروس، بجلی بند،نیلم کے عوام بدستور مشکلا ت کا شکار Read More »

آج سے 16مارچ تک بارش،بادل کہاں کہاں برسیں گے ؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے دارالحکومت کو بادلوں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ، مظفر آباد میں گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں، امکان ہے کہ بارش کسی بھی وقت شروع ہوجائے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں بارش پیدا کرنے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے ،جس کیوجہ سے پنجاب

آج سے 16مارچ تک بارش،بادل کہاں کہاں برسیں گے ؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا Read More »