راولا کوٹ میں نماز عید کے اجتماعات کہاں اور کس وقت ہوں گے ؟
راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل ) راولا کوٹ کی مختلف مساجد میں نماز عید کے اجتماعات مختلف اوقات میں ہوں گے ۔ مرکزی جامع مسجد محمدیہ غوثیہ کچہری راولاکوٹ میں نماز عید الفطر 8 بجے ادا ہو گی، راولاکوٹ بلدیہ اڈاہ مسجد اللہُ والی میں نمازِ عید ٹھیک 8 بجے ادا کی جائے گی ، قدیمی جامع […]
راولا کوٹ میں نماز عید کے اجتماعات کہاں اور کس وقت ہوں گے ؟ Read More »









