Ishtiaq.Ahmed

پاکستان

دوسرا ٹی 20 : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹارگٹ دیدیا

لاڈرہل:فلوریڈا میں کھیلے جا رہے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے اور ویسٹ انڈیز کو میچ جیتنے کے لیے 134 رنز کا ہدف دیا ہے ۔ […]

دوسرا ٹی 20 : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹارگٹ دیدیا Read More »

تارکین وطن

ہزاروں غیرقانونی تارکین وطن سے متعلق سعودی عرب سے بُری خبر آگئی

ریاض: سعودی عرب میں غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 22 ہزار سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سب سے زیادہ گرفتاریاں اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر ہوئیں، جن کی تعداد 13,835 ہے ۔ یہ بھی

ہزاروں غیرقانونی تارکین وطن سے متعلق سعودی عرب سے بُری خبر آگئی Read More »

ون ویلنگ

مظفرآباد میں ون ویلرز کو کھلی چھٹی!انتظامیہ خاموش:شہریوں نے سوال اٹھا دیا

(کشمیر ڈیجیٹل نیوز ): آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں نوجوانوں کی جانب سے تیز رفتاری اور خطرناک ون ویلنگ کا سلسلہ روز بروز بڑھتا جا رہا ہے مگر متعلقہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔ شہری حلقوں نے اس صورتِ حال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ انتظامیہ

مظفرآباد میں ون ویلرز کو کھلی چھٹی!انتظامیہ خاموش:شہریوں نے سوال اٹھا دیا Read More »

مسئلہ کشمیر

5 اگست کشمیریوں کی جدوجہد کا دن ، لندن میں بھر پور احتجاج کرینگے : مقررین

‎منگھم( خصوصی رپورٹ /کشمیر ڈیجیٹل )چیئرمین آل پارٹیز کشمیر یوکے الائنس راجہ فہیم کیانی کی جانب سے برمنگھم سٹی کونسل ہال میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حوالے سے خصوصی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔‎ کانفرنس میں آزاد ریاست جموں و کشمیر سے ایڈوائزر ٹو پرائم منسٹر و ممبر قانون ساز اسمبلی نبیلہ ایوب،

5 اگست کشمیریوں کی جدوجہد کا دن ، لندن میں بھر پور احتجاج کرینگے : مقررین Read More »

پاکستان

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا ٹی 20: گرین شرٹس کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلا جا رہا ہے ۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی ٹیم کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے اور دوسرے میچ میں کامیابی کی

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا ٹی 20: گرین شرٹس کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

چینی

چینی کی قیمتوں میں استحکام کیسے آئیگا؟حکومت کا حتمی فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد : وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق نے چینی کی قیمتوں کو مستحکم کرنے اور عوام کو ریلیف فرا ہمی کے لیے 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ حتمی کر لیا ہے ۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق چینی کی درآمد کے لیے ٹینڈر کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور

چینی کی قیمتوں میں استحکام کیسے آئیگا؟حکومت کا حتمی فیصلہ سامنے آگیا Read More »

پاکستان تحریک انصاف

عمران خان کی گرفتاری قوم کا مقدمہ ہے : PTIآزاد کشمیر کا 5 اگست کو تاریخی احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان تحریک انصاف مظفرآباد ڈویژن کا ایک اہم اور مشترکہ اجلاس زیر صدارت قائد حزبِ اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر خواجہ فاروق احمد منعقد ہوا ۔ اجلاس میں پارٹی کے مرکزی نائب صدر سید ذیشان حیدر، جنرل سیکرٹری میر عتیق، سینئر رہنما اظہر گیلانی، صاحبزادہ عمران، سمیت مظفرآباد، نیلم اور

عمران خان کی گرفتاری قوم کا مقدمہ ہے : PTIآزاد کشمیر کا 5 اگست کو تاریخی احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ Read More »

الرٹ

کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی : الرٹ جاری

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ موسمیات نے 4 سے 7 اگست کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید موسمی حالات کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ ان دنوں کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد اور بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں ، آندھی اور طوفان کا امکان ظاہر کیا

کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی : الرٹ جاری Read More »

نوجوان

نیلم : شیخ بیلہ کا نوجوان 30دن بعد سپرد خاک ، ہر آنکھ اشکبار

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) دودھنیال کے نواحی علاقے شیخ بیلہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان شہزاد منظور کی میت 30دن بعد آبائی گاؤں پہنچا دی گئی ۔ گاؤں میں کہرام مچ گیا ، ہر طرف رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے ۔ ہر آنکھ اشکبار تھی، جبکہ عزیز و اقارب دھاڑیں مار مار کر روتے رہے

نیلم : شیخ بیلہ کا نوجوان 30دن بعد سپرد خاک ، ہر آنکھ اشکبار Read More »

جوس

آزاد کشمیر : مضر صحت جوس سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) پولیس چوکی کوہالہ نےایس ایچ او تھانہ چھتر کلاس محسن علی اعوان کی نگرانی میں چوکی آفیسر کوہالہ شفقت حسین نقوی کے ہمراہ پولیس نفری دورانِ چیکنگ پڑتال اسلام آباد سے جہلم ویلی لایا جانے والا مضر صحت جوس سے بھرا ٹرک پکڑ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے لوڈر

آزاد کشمیر : مضر صحت جوس سے بھرا ٹرک پکڑا گیا Read More »