Ishtiaq.Ahmed

ronaldo

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرکرسٹیانو رونالڈونےکلب ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار کردیا

عالمی فٹ بال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو نے اس ماہ ہونے والے کلب ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار کردیا ہے ،پرتگال کے لیے کھیلنے والے 40 سالہ کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب کے کلب النصر کے ساتھ معاہدہ اس ماہ ختم ہو جائے گا۔ النصر کلب ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام ر […]

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرکرسٹیانو رونالڈونےکلب ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار کردیا Read More »

HIV

ایچ آئی وی کے علا ج میں اہم پیشرفت، ڈاکٹروں کو بڑی کامیابی مل گئی

ماہرین نے ایچ آئی وی کے علاج کی تلاش میں ایک اہم پیش رفت کی ہے، آسٹریلیا میں محققین نے ایک نیا علاج تیار کیا ہے جو وائرس کے چھپے ہوئے ٹکڑوں (جو عام طور پر انسانی خلیوں میں چھپ جاتے ہیں) کو مدافعتی نظام کے سامنے آنے پر مجبور کرتا ہے۔ یہ پیش رفت

ایچ آئی وی کے علا ج میں اہم پیشرفت، ڈاکٹروں کو بڑی کامیابی مل گئی Read More »

ishaq daar

پانی کے بڑھتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے فعال منصوبہ بندی ضروری ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد:ملک میں آبی ذخائر کی تعمیر کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوئی جس میں وسائل کے موثر استعمال اور طویل مدتی بنیادی ڈھانچے کی منصوبہ بندی کے لیے سفارشات پیش کی گئیں۔. نائب وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں آبی ذخائر

پانی کے بڑھتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے فعال منصوبہ بندی ضروری ہے، اسحاق ڈار Read More »

pm shahbaz and uman sultan

وزیراعظم شہباز شریف کاعمان کے سلطان کو فون، عید کی مبارکباد ، دورہ پاکستان کی دعوت دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے عمان کے سلطان کو فون کیا، عید کی مبارک باد دی اور انہیں پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عمان کے سلطان کو عید الاضحی پر مبارکباد دینے کے لیے ٹیلی فون کیا،گفتگو کے دوران وزیراعظم نے سلطان ہیثم اور عمان کے

وزیراعظم شہباز شریف کاعمان کے سلطان کو فون، عید کی مبارکباد ، دورہ پاکستان کی دعوت دی Read More »

dawaan chughtai

فیلڈ مارشل کے ایل اوسی پر خطاب سے کشمیری قوم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں،دیوان چغتائی

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل )وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی نے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعلی عسکری حکام کے ہمراہ جہلم ویلی لائن آف کنٹرول کے دورہ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فیلڈمارشل عاصم منیر کے آخری مورچے پر خطاب سے کشمیری قوم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ جنرل عاصم منیر نے کہا

فیلڈ مارشل کے ایل اوسی پر خطاب سے کشمیری قوم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں،دیوان چغتائی Read More »

INDIA PROTEST

مودی حکومت امن قائم نہ کرسکی ،بھارتی ریاست منی پور میں نسلی کشیدگی، انٹرنیٹ بند،کرفیو نافذ

مودی سرکار امن قائم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے ،بھارتی ریاست میں نسلی کشیدگی میں اضافے کی وجہ سے انٹرنیٹ بند کرتے ہوئے کرفیو نافذ کر دیا گیافرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں نسلی کشیدگی کی وجہ سے انٹرنیٹ خدمات معطل

مودی حکومت امن قائم نہ کرسکی ،بھارتی ریاست منی پور میں نسلی کشیدگی، انٹرنیٹ بند،کرفیو نافذ Read More »

shahbaz shreef

وزیر اعظم شہباز شریف کا چاروں وزرائے اعلیٰ کو فون،عید کی مبارکباد دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے چاروں وزرائے اعلیٰ کو فون کیا اور عید الاضحی کی مبارکباد دی۔ وزیر اعظم کے دفتر کے پریس ونگ کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز، سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ، خیبر پختونخوا

وزیر اعظم شہباز شریف کا چاروں وزرائے اعلیٰ کو فون،عید کی مبارکباد دی Read More »

MATTER

ایک گھر میں بجلی کے کتنے میٹر لگائے جاسکتے ہیں؟ترجمان پاور ڈویژن نے وضاحت کردی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاورڈویژن کی جانب سے ایک گھر میں بجلی کے دو میٹر لگانے پر پابندی کے حوالے سے ایک اہم بیان جاری کیا گیا ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک گھر میں 2 بجلی میٹر لگانے پر پابندی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبریں

ایک گھر میں بجلی کے کتنے میٹر لگائے جاسکتے ہیں؟ترجمان پاور ڈویژن نے وضاحت کردی Read More »

CHINA

نایاب دھاتوں کی برآمد پر پابندی،چین نے بھارتی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے ایک اہم تجارتی فیصلہ کیا ہے  جو ہندوستانی معیشت کیلئے خطرے کی علامت ہو سکتا ہے   چین نے بھارت کو نایاب زمینی دھاتوں کی برآمد پر پابندی لگا دی ہے جس کی وجہ سے ہندوستانی آٹو انڈسٹری ایک بڑے بحران کا شکار گئی ہے۔ آٹو انڈسٹری میں چین

نایاب دھاتوں کی برآمد پر پابندی،چین نے بھارتی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »

sri nagar masjid

مودی کی انتہا پسندی، جامع مسجد سرینگر میں نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں دی

مقبوضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی طرف سے نافذ کردہ لیفٹیننٹ گورنر کے ماتحت انتظامیہ نے کشمیری مسلمانوں کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد اور عیدگاہ میں عید الاضحی کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ کشمیر میڈیا سروس کی ایک رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ

مودی کی انتہا پسندی، جامع مسجد سرینگر میں نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں دی Read More »

Scroll to Top