ایران کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست
ایران نے اسرائیل کی طرف سے “جارحیت کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا باضابطہ مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں اپنے مستقل مشن کی طرف سے جمع کرائے گئے ایک خط میں تہران نے اسرائیلی حملوں کی مذمت کی اور سلامتی کونسل پر زور دیا کہ وہ ایرانی خودمختاری […]
ایران کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست Read More »









