مظفرآباد : نیلم اور ہٹیاں بالا میں ایڈز کے درجنوں کیس رپورٹ ہونے کا انکشاف
آ زاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد ، نیلم اور ہٹیاں بالا میں ایڈز کے 60 سے زائد کیس رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مظفرآباد ڈویژن میں اکیس سال سے 60 سال تک کے 60 افراد میں اس مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی جس میں ایک حاملہ خاتون بھی شامل […]
مظفرآباد : نیلم اور ہٹیاں بالا میں ایڈز کے درجنوں کیس رپورٹ ہونے کا انکشاف Read More »









