Ishtiaq.Ahmed

اساتذہ

اپ گریڈیشن کا وعدہ پورا نہ ہوا : اساتذہ کا پیر کے روز بڑے احتجاج کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) اساتذہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم چوہدری انوار الحق اپنے کئے ہوئے وعدے کو پورا کریں ورنہ 14 جولائی بروز پیر مظفر آباد میں بھر پور احتجاج کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ا ساتذہ برادری کا کہنا ہے کہ درپیش دیرینہ مسائل اور حکومتی وعدوں کی عدم تکمیل پر ہم سب […]

اپ گریڈیشن کا وعدہ پورا نہ ہوا : اساتذہ کا پیر کے روز بڑے احتجاج کا اعلان Read More »

پاکستان

پاکستان انڈر-18 ہاکی ٹیم کی شاندار فتح ، ہانگ کانگ کو 0-8 سے شکست دیدی

چین (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان انڈر-18 ہاکی ٹیم نے ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہانگ کانگ کو 0-8 سے شکست د یدی ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستانی ٹیم کو ویزا مسائل کے باعث میچ سے صرف چند گھنٹے قبل چین پہنچنے کا موقع ملا، جس کے باعث

پاکستان انڈر-18 ہاکی ٹیم کی شاندار فتح ، ہانگ کانگ کو 0-8 سے شکست دیدی Read More »

میٹا

میٹا اپ ڈیٹ میں فیس بک ریلز کمپوزر میں کاپی رائٹ چیک ٹول شامل

کیلیفورنیا (کشمیر ڈیجیٹل) میٹا نے فیس بک پر ریلیز کمپوزر میں کاپی رائٹ چیک کا فیچر شامل کیا ہے، جس سے تخلیق کاروں کو اشاعت سے پہلے کاپی رائٹ کے مسائل سے بچنے میں مدد ملے گی ۔ میٹا اپ ڈیٹ صارفین کو پابندیوں، کھوئے ہوئے اشتہار کی آمدنی، اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزیوں

میٹا اپ ڈیٹ میں فیس بک ریلز کمپوزر میں کاپی رائٹ چیک ٹول شامل Read More »

آکٹوپس انرجی

سرمایہ کاروں کیلئے نیا موقع ؟ آکٹوپس کا کریکن بزنس علیحدہ کرنے کا عندیہ

برطانیہ کی آکٹوپس انرجی 10 بلین پاؤنڈ ($ 13.7 بلین) کی علیحدگی اور اپنی ٹیکنالوجی بازو کریکن ٹیکنالوجیز کے حصص کی فروخت کی نگرانی کے لیے بینکرز کی خدمات حاصل کرنے کے قریب ہے، اسکائی نیوز نے گزشتہ روز اس معاملے سے واقف ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ۔ رپورٹ میں کہا گیا

سرمایہ کاروں کیلئے نیا موقع ؟ آکٹوپس کا کریکن بزنس علیحدہ کرنے کا عندیہ Read More »

قوم

حق کا راستہ کٹھن سہی ، مگر اللہ کی رضا کا ذریعہ ہے : وزیراعظم کا پیغام

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم پر زور دیا ہے کہ وہ اندرونی و بیرونی چیلنجز پر قابو پانے اور پاکستان کو امن، اتحاد اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے امام حسین رضی اللہ عنہ کی سیرت و کردار سے رہنمائی لے ۔ عاشورہ 1447ھ کے موقع پر

حق کا راستہ کٹھن سہی ، مگر اللہ کی رضا کا ذریعہ ہے : وزیراعظم کا پیغام Read More »

آیت اللّٰہ علی خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای منظر عام پر آگئے

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی اور محدود جنگ کے بعد پہلی بار عوام کے سامنے آئے ہیں ۔ وہ تہران میں شبِ عاشور کی ایک اہم مجلس عزاء میں شریک ہوئے، جہاں ان کا پُر تپاک استقبال کیا گیا ۔ ایرانی سرکاری میڈیا

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای منظر عام پر آگئے Read More »

ایلون مسک

ٹیکنالوجی سے سیاست تک:ایلون مسک کی نئی سیاسی جماعت کا نام سامنے آگیا

امریکی ٹیکنالوجی ٹائیکون اور ٹیسلا و سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے باقاعدہ طور پر ’’امریکا پارٹی ‘‘کے نام سے ایک نئی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے یہ اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کیا جس میں انہوں نے امریکی

ٹیکنالوجی سے سیاست تک:ایلون مسک کی نئی سیاسی جماعت کا نام سامنے آگیا Read More »

احسان اللہ

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر احسان اللہ کا چونکا دینے والا بیان

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستانی فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے نوعمر دوست سے ذاتی اختلاف کی وجہ سے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے ۔ 22 سالہ نوجوان قومی فاسٹ باؤلر نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ اس کھیل سے محض اس لیے الگ ہو

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر احسان اللہ کا چونکا دینے والا بیان Read More »

خواجہ فاروق

عوام آئندہ نتخابات میں سیاسی منڈی لگانے والوں کو سبق سکھائیں گے : خواجہ فاروق کی اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے اپوزیشن لیڈر اور مرکزی رہنما خواجہ فاروق احمد نے اسلام آباد میں پارٹی کے اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں ۔ ان ملاقاتوں میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما امجد خان نیازی، خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر شامل تھے ۔

عوام آئندہ نتخابات میں سیاسی منڈی لگانے والوں کو سبق سکھائیں گے : خواجہ فاروق کی اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں Read More »

سماعت

قوت سماعت سے محروم افراد کیلئے نئی تحقیق میں بڑی کامیابی

ایک حالیہ سائنسی تحقیق کے مطابق، جدید جین تھراپی کے ذریعے سماعت سے محروم افراد کی سماعت صرف چند ہفتوں میں بحال کی جا سکتی ہے ۔ یہ تحقیق ان افراد کے لیے اُمید کی آخری کرن بن کر سامنے آئی ہے جو پیدائشی طور پر بہرے پن یا کمزور سماعت کا شکار ہیں ۔

قوت سماعت سے محروم افراد کیلئے نئی تحقیق میں بڑی کامیابی Read More »

Scroll to Top