حماس نے 6 اسرائیلی چھوڑ دئیے،نیتن یاہو نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی روک دی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حماس کی طرف سے رہائی پانے والے 6 یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی طے شدہ رہائی روک دی ہے۔ حماس نےگزشتہ روز جنگ بندی معاہدے کے تحت چھ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا تھا جس کے بدلے میں اسرائیل نے 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنا تھا […]
حماس نے 6 اسرائیلی چھوڑ دئیے،نیتن یاہو نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی روک دی Read More »