کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی کے لیے تعلیم و صحت پر توجہ ضروری ہے: جے کے ایس ایم چیئرمین
جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ (جے کے ایس ایم) کے چیئرمین الطاف احمد بھٹ نے کشمیری عوام کی سیاسی جدوجہد کے ساتھ ساتھ ان کی سماجی و معاشی ترقی پر بھی زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین الطاف احمد بھٹ نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی مسئلہ کشمیر پر کشمیری عوام کے […]