Erum.jamal

ہلاں کے ہائی اسکول کی زبوں حالی، طلباء بنیادی سہولیات سے محروم

حویلی آزاد کشمیر کی یونین کونسل ہلاں میں واقع بوائز ہائی اسکول جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محرومی کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنہ 1990 میں تعمیر کی گئی اسکول کی یہ عمارت اب کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے جبکہ طلباء کو فرنیچر، چھت اور دیگر ضروری سہولیات کے بغیر […]

ہلاں کے ہائی اسکول کی زبوں حالی، طلباء بنیادی سہولیات سے محروم Read More »

چینی اے آئی ایپ ڈیپ سیک نے دنیا کو حیران کر دیا

چینی ساختہ مصنوعی ذہانت (AI) ماڈل ڈیپ سیک نے ریلیز کے بعد ایپل اسٹور پر ڈاؤن لوڈز کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا جس سے سرمایہ کار حیرت زدہ اور کچھ ٹیکنالوجی کمپنیوں کے اسٹاکس متاثر ہوئے۔ یہ ایپ 20 جنوری کو لانچ کی گئی اور جلد ہی اے آئی ماہرین کی توجہ

چینی اے آئی ایپ ڈیپ سیک نے دنیا کو حیران کر دیا Read More »

برائیلر مرغی کی قیمتوں کے نئے نرخ جاری

برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں کے نئے نرخ جاری ہوگئے۔ مظفرآباد کی پرچون مارکیٹ میں برائلر مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتیں  ضلعی پرائس کنٹرول کے مطابق برائلر مرغی (زندہ) کی قیمت 445 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ برائلر گوشت کی قیمت 725 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

برائیلر مرغی کی قیمتوں کے نئے نرخ جاری Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 85 ہزار 500 روپے رہی

مظفرآباد:مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں پیر کے روز مستحکم رہی ہیں۔ مرکزی صرافہ یونین مظفرآباد کے مطابق آج صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 85 ہزار 500 روپے رہی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 44 ہزار 770 روپے مقرر کی گئی۔ دوسری جانب چاندی کی فی تولہ

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 85 ہزار 500 روپے رہی Read More »

صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمات میں ملوث محکمہ انصاف کے افسران برطرف

واشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ مقدمات میں کردار ادا کرنے والے متعدد افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ محکمہ انصاف کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق قائم مقام اٹارنی جنرل جیمز میک ہنری نے ان افسران کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ان

صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمات میں ملوث محکمہ انصاف کے افسران برطرف Read More »

لبگراں سے کرناہ تک: تقسیم کی کہانی

وادی لیپہ کے دلکش گاؤں “لبگراں” کے سرسبز میدانوں سے سرحد کے اس پار مقبوضہ کشمیر کا علاقہ کرناہ اپنی خاموشی میں کئی کہانیاں چھپائے ہوئے ہے، کبھی یہ دونوں علاقے ایک ہی سرزمین کا حصہ تھے جہاں لوگ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے تھے اور زمینیں مشترکہ تھیں مگر 1965 کی جنگ کے بعد

لبگراں سے کرناہ تک: تقسیم کی کہانی Read More »

سیری کاکڑائی کے رہائشی پانی کی قلت سے پریشان، طویل فاصلے سے پانی لانے پر مجبور

ہٹیاں بالا کے نواحی علاقے سیری کاکڑائی کے رہائشی شدید پانی کی قلت کا شکار ہیں جس کی وجہ سے روزمرہ کی زندگی میں مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ گاؤں میں پانی کا کوئی قدرتی ذریعہ موجود نہیں اور انہیں اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے تقریباً دو کلومیٹر

سیری کاکڑائی کے رہائشی پانی کی قلت سے پریشان، طویل فاصلے سے پانی لانے پر مجبور Read More »

سپیکر آزاد کشمیراسمبلی نے انصاف کی فراہمی پر بڑے سوالات اٹھا دیے

مظفرآباد: سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے  اپنے قافلے پر حملے کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے واقعے کی غیر جانبدارانہ رپورٹنگ پر میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ سیاسی نوعیت کا ہے اور اس میں کوئی ذاتی

سپیکر آزاد کشمیراسمبلی نے انصاف کی فراہمی پر بڑے سوالات اٹھا دیے Read More »

نادرا

نادرا نے آزاد جموں و کشمیر کے اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں کی، حکام نے افواہوں کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور آزاد جموں و کشمیر حکومت کے حکام نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعوے کہ شناختی کارڈز سے “Resident of AJK State” کا اسٹیٹس ہٹا دیا گیا ہے، بے بنیاد ہیں۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر یہ افواہ پھیلائی گئی

نادرا نے آزاد جموں و کشمیر کے اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں کی، حکام نے افواہوں کو مسترد کر دیا Read More »

ایک ایساملک جو سیاحت کیساتھ ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدیدکہتا ہے

کیا آپ کسی کمپنی کے لیے گھر بیٹھے کام کر رہے ہیں اور دنیا کی سیر کے ساتھ ساتھ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھانے کے خواہشمند ہیں؟ اگر ہاں، تو نیوزی لینڈ آپ کو اپنی حدود میں خوش آمدید کہنے کے لیے بالکل تیار ہے۔ ورک فرام ہوم کا رجحان دنیا بھر میں تیزی

ایک ایساملک جو سیاحت کیساتھ ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدیدکہتا ہے Read More »