آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں موسلا دھار مون سون بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا زور دار سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نیلم ویلی، مظفرآباد، راولا کوٹ، پونچھ، ہٹیاں، بھمبر، میرپور،سدھنوتی، حویلی اور کوٹلی سمیت دیگر علاقوں میں […]
آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں موسلا دھار مون سون بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ Read More »









