Erum.jamal

جہلم ویلی میں کلاؤڈ برسٹ، ملک بھر میں بارشوں سے 11 افراد جاں بحق، نظام زندگی مفلوج

ملک کے مختلف حصوں میں جاری موسلا دھار بارشوں نے معمولاتِ زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں، کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے جبکہ بارش سے جڑے مختلف حادثات میں کم از کم 11 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور متعدد […]

جہلم ویلی میں کلاؤڈ برسٹ، ملک بھر میں بارشوں سے 11 افراد جاں بحق، نظام زندگی مفلوج Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کا یو اے جے کے کا دورہ، طلبہ سے مؤثر اور جذبہ انگیز مکالمہ

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جامعہ آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد کے کنگ عبداللہ کیمپس کا دورہ کیا، جہاں اُن کا شاندار اور پُرجوش استقبال کیا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک، فیکلٹی ارکان، مسلح افواج کے معزز نمائندگان، پرنسپل افسران اور طلبہ نے قومی و

ڈی جی آئی ایس پی آر کا یو اے جے کے کا دورہ، طلبہ سے مؤثر اور جذبہ انگیز مکالمہ Read More »

برطانوی نژاد پاکستانی نے آزاد کشمیر میں اسکول بنانے کے لیے برطانیہ میں اپنی جائیدادیں فروخت کر دیں

برطانیہ میں نصف صدی محنت مزدوری کے بعد پانچ جائیدادیں بنانے والے چوہدری محمد اسلم نے اپنی تمام زندگی کی کمائی آزاد کشمیر کے بچوں کی تعلیم پر قربان کر دی۔ میرپور سے تعلق رکھنے والے چوہدری اسلم نے برطانیہ میں تقریباً 50 سال کام کیا اور پانچ گھر خریدے، مگر 2023 میں جب وہ

برطانوی نژاد پاکستانی نے آزاد کشمیر میں اسکول بنانے کے لیے برطانیہ میں اپنی جائیدادیں فروخت کر دیں Read More »

بھارت نے دہشتگردی کو پاکستان کے خلاف بطور پالیسی اپنایا ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو بھارت نے پاکستان کے خلاف پالیسی کے طور پر اپنایا ہوا ہے۔ الجزیرہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے یہ مذموم عزائم پاکستان کی سلامتی، بالخصوص

بھارت نے دہشتگردی کو پاکستان کے خلاف بطور پالیسی اپنایا ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

جہلم ویلی میں شدید بارشوں سے تباہی، سید ذیشان حیدر کا فوری امداد کا مطالبہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر اور حلقہ اسمبلی جہلم ویلی 6 کے امیدوار، سید ذیشان حیدر نے جہلم ویلی میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات کے باعث کئی علاقوں

جہلم ویلی میں شدید بارشوں سے تباہی، سید ذیشان حیدر کا فوری امداد کا مطالبہ Read More »

سپریم کورٹ احکامات کی کھلم کھلا خلاف ورزی، نالہ شوائی میں دوبارہ بجری فروخت شروع

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل):نالہ شوائی میں سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے واضح احکامات کی روزِ روشن میں خلاف ورزی کی جا رہی ہے اور اطلاعات کے مطابق چند سرکاری اعلیٰ عہدیداروں کے ملوث ہونے کی بھی خبریں گردش کررہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کو بعض سرکاری افسران کی آشیرباد سے نظرانداز کیا

سپریم کورٹ احکامات کی کھلم کھلا خلاف ورزی، نالہ شوائی میں دوبارہ بجری فروخت شروع Read More »

شاردا میں جدید الٹراساؤنڈ سسٹم کا افتتاح، مقامی عوام کو دہلیز پر سہولت میسر

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) اہلِ شاردا کے لیے طبی سہولیات میں ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں سول اسپتال کے نزدیک واقع ایک نجی کلینک میں جدید الٹراساؤنڈ سسٹم کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ الٹراساؤنڈ سہولت کی اشد ضرورت کے پیش نظر کمانڈنگ آفیسر اور مولانا ریاض الحق نے اپنے دستِ مبارک سے

شاردا میں جدید الٹراساؤنڈ سسٹم کا افتتاح، مقامی عوام کو دہلیز پر سہولت میسر Read More »

وزیرِ حکومت آزادکشمیرامتیاز نسیم کا لندن آمد پر پرتپاک استقبال، کمیونٹی کی جانب سے شاندار تقریبات

وزیرِ حکومت آزاد جموں و کشمیر محترمہ امتیاز نسیم آٹھ روزہ نجی دورے پر لندن پہنچ گئیں، جہاں ہیتھرو ایئرپورٹ پر ان کا شایانِ شان استقبال کیا گیا۔ برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی کمیونٹی نے پھولوں کے گلدستے، نعروں اور محبت بھرے جذبات کے ساتھ ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ استقبال کے موقع پر

وزیرِ حکومت آزادکشمیرامتیاز نسیم کا لندن آمد پر پرتپاک استقبال، کمیونٹی کی جانب سے شاندار تقریبات Read More »

فرانسیسی صدر کا برطانیہ میں خطاب، فلسطین کو تسلیم کرنے کی حمایت

لندن (کشمیر دیجیٹل) فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے برطانیہ کے تین روزہ سرکاری دورے کے دوران برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرے اور یوکرین کے دفاع میں یورپی ممالک کے ساتھ تعاون کرے۔ بریگزٹ کے بعد یورپی یونین کے کسی بھی سربراہ کا یہ پہلا سرکاری دورہ برطانیہ

فرانسیسی صدر کا برطانیہ میں خطاب، فلسطین کو تسلیم کرنے کی حمایت Read More »

جہلم ویلی میں کلاؤڈ برسٹ سے متعدد مکانات اور گاڑیاں متاثر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں منگل کی علی الصبح 4 بجے شدید بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی، جس سے یونین کونسل گوہر آباد شرقی اور غربی کے کئی علاقے متاثر ہوئے ہیں۔ مقامی افراد اور شاہدین کے مطابق یہ صورتحال کلاؤڈ برسٹ جیسی لگتی ہے، جس نے

جہلم ویلی میں کلاؤڈ برسٹ سے متعدد مکانات اور گاڑیاں متاثر Read More »