Erum.jamal

کشمیری سنتور کی آخری صدا، غلام محمد زاز کا فن اور صبر آزما جدوجہد

(کشمیر ڈیجیٹل)کشمیری شہر سرینگر کی پرانی تنگ گلیوں میں قائم غلام محمد زاز کی صدی پُرانی دکان نہ صرف ساز سازی کی آخری علامت ہے بلکہ ایک خاموش مگر مضبوط روایت کی گواہ بھی ہے۔ اس چھوٹے سے کمرے میں غلام محمد زاز ایک کھوکھلے لکڑی کے بلاک اور پرانے لوہے کے اوزاروں کے ساتھ […]

کشمیری سنتور کی آخری صدا، غلام محمد زاز کا فن اور صبر آزما جدوجہد Read More »

یومِ شہادت کیپٹن سرور شہید (نشانِ حیدر) پر سید عدنان فاطمی کا خراجِ عقیدت

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل)جموں و کشمیر یونین آف جرنلسٹس کے صدر سید عدنان فاطمی نے پاکستان کے پہلے نشانِ حیدر، کیپٹن راجہ محمد سرور شہیدکو اُن کے یومِ شہادت پر زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 جولائی ہماری قومی تاریخ کا وہ درخشاں دن ہے، جب ایک نڈر سپاہی نے چکوٹھی

یومِ شہادت کیپٹن سرور شہید (نشانِ حیدر) پر سید عدنان فاطمی کا خراجِ عقیدت Read More »

پولیس اہلکاروں پر ٹک ٹاک سمیت سوشل میڈیا کے استعمال پر مکمل پابندی عائد

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ٹک ٹاکر پولیس کانسٹیبل لائبہ قریشی کی وڈیو منظر عام پر آنے کے بعد محکمہ پولیس نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے پولیس ملازمین پر ٹک ٹاک سمیت تمام سوشل میڈیا ایپس کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ مظفرآباد کی خاتون پولیس کانسٹیبل کی جانب سے دائر کی گئی

پولیس اہلکاروں پر ٹک ٹاک سمیت سوشل میڈیا کے استعمال پر مکمل پابندی عائد Read More »

ہم نکلیں گے تو سفیر کشمیر عمران خان نکلے گا،باغ میں تحریک انصاف کا پرجوش اجلاس

(کشمیر ڈیجیٹل)تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت باغ میں “سفیر کشمیر عمران خان کو رہا کرو” مہم کے سلسلے میں ایک پرہجوم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی تنظیمی عہدیداران، اسٹیک ہولڈرز اور سینئر کارکنان نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر

ہم نکلیں گے تو سفیر کشمیر عمران خان نکلے گا،باغ میں تحریک انصاف کا پرجوش اجلاس Read More »

ترنول میں اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 25 من گدھے کا گوشت برآمد

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترنول میں کارروائی کرتے ہوئے 25 من گدھے کا گوشت برآمد کر لیا۔ چھاپے کے دوران 50 سے زائد گدھے بھی موقع سے برآمد ہوئے۔ یہ انکشاف ایسے وقت سامنے آیا ہے جب لاہور میں بھی حال ہی میں اسی نوعیت کی غیرقانونی سرگرمی کی خبر

ترنول میں اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 25 من گدھے کا گوشت برآمد Read More »

پاکستان نے پہلی بار بین الاقوامی حیاتیات اولمپیاڈ میں گولڈ میڈل جیت لیا

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے بین الاقوامی سائنسی میدان میں نئی تاریخ رقم کر دی ،فلپائن میں منعقدہ 35ویں بین الاقوامی حیاتیات اولمپیاڈ میں ملک نے پہلی بار طلائی تمغہ جیت کر عالمی سطح پر شاندار کامیابی حاصل کی۔ یہ اعزاز صدیق پبلک اسکول کے طالبعلم عبدالرّافع پراچہ کے حصے میں آیا، جنہوں نے اپنی غیرمعمولی کارکردگی

پاکستان نے پہلی بار بین الاقوامی حیاتیات اولمپیاڈ میں گولڈ میڈل جیت لیا Read More »

ایشیا کپ 2025 بھارت کی میزبانی میں یو اے ای میں منعقد ہوگا، بھارتی شائقین سوشل میڈیا پر ناراض

(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ 2025 کی میزبانی اگرچہ بھارت کے پاس ہے، مگر ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات میں کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس پر بھارتی شائقینِ کرکٹ سوشل میڈیا پر شدید نالاں دکھائی دے رہے ہیں۔ ایشیائی کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے چیئرمین محسن نقوی کے مطابق، ایشیا کپ کا یہ 17

ایشیا کپ 2025 بھارت کی میزبانی میں یو اے ای میں منعقد ہوگا، بھارتی شائقین سوشل میڈیا پر ناراض Read More »

وادی نیلم کے سیاحتی مقام ڈبہ جاگراں میں نیلم فیسٹیول کی رونقیں، شہریوں کی بھرپور شرکت

(کشمیر ڈیجیٹل) وادی نیلم کے دلکش سیاحتی مقام ڈبہ جاگراں میں نیلم فیسٹیول سیزن ٹو کی رنگا رنگ تقاریب جاری ہیں، جہاں شہریوں کی بڑی تعداد موسم، موسیقی اور مختلف سرگرمیوں سے بھرپور لطف اٹھا رہی ہے۔ فیسٹیول میں کھیلوں، موسیقی، اور ثقافتی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا ہے، جن میں مقامی اور بیرونِ نیلم

وادی نیلم کے سیاحتی مقام ڈبہ جاگراں میں نیلم فیسٹیول کی رونقیں، شہریوں کی بھرپور شرکت Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار 4.07 فیصد اضافہ، آٹا، چینی، ایل پی جی اور دالوں کی قیمتوں میں کمی

(کشمیر چینل): ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 4.07 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر یہ شرح 2.22 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار 4.07 فیصد اضافہ، آٹا، چینی، ایل پی جی اور دالوں کی قیمتوں میں کمی Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی قیادت سے اہم ملاقاتیں،دفاعی تعاون اور استحکام پر تبادلہ خیال

(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چین کے سرکاری دورے کے دوران بیجنگ میں چین کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں جن میں علاقائی استحکام، کثیرالجہتی تعاون اور دفاعی روابط کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی قیادت سے اہم ملاقاتیں،دفاعی تعاون اور استحکام پر تبادلہ خیال Read More »