Web Desk

چین سے تجارتی معاہدے کی امید، امریکی صدر ٹرمپ کاٹیرف میں نرمی کا عندیہ

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ جلد طے پا سکتا ہے اور اس حوالے سے چینی درآمدات پر عائد بھاری ٹیرف میں واضح کمی کی جا سکتی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکہ چین کے ساتھ ایک بہتر […]

چین سے تجارتی معاہدے کی امید، امریکی صدر ٹرمپ کاٹیرف میں نرمی کا عندیہ Read More »

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ،فی تولہ سونا 3 لاکھ 82 ہزار روپے تک پہنچ گیا!

مظفرآباد(22 اپریل 2025): سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ مرکزی صرافہ یونین مظفرآباد کے مطابق آج فی تولہ 24 قیراط خالص سونے کی قیمت 3 لاکھ82 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے۔ تفصیلات کے مطابق22 قیراط سونے کی قیمت 3 لاکھ 70ہزار100روپے فی تولہ مقرر کی گئی ہے۔اور10 گرام سونے کی بات

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ،فی تولہ سونا 3 لاکھ 82 ہزار روپے تک پہنچ گیا! Read More »

ایڈووکیٹ مرزا نواز جرال کے قتل پر آزاد کشمیر بھر میں وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

آزاد کشمیر (22 اپریل 2025): سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ایڈووکیٹ مرزا نواز جرال کے بہیمانہ قتل کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں وکلاء برادری سراپا احتجاج بن گئی ہے۔ آزاد کشمیر بار کونسل کی کال پر دس اضلاع کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز نے مکمل عدالتی بائیکاٹ کیا، جس کے باعث عدالتوں میں سناٹا

ایڈووکیٹ مرزا نواز جرال کے قتل پر آزاد کشمیر بھر میں وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ Read More »

لال چوک میں طلباء کا احتجاج، طلباء یونین کے الیکشن کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا

مظفرآباد: اپراڈا لال چوک میں طلباء ایکشن کمیٹی کی کال پر مختلف طلباء تنظیموں کے طلباء نے بڑی تعداد میں احتجاج کیا۔ ان کا مطالبہ تھا کہ آزاد جموں و کشمیر میں طلباء یونین کے انتخابات فوری طور پر کرائے جائیں تاکہ وہ اپنے جمہوری حق کا استعمال کر سکیں۔ مظاہرے میں شریک طلباء نے

لال چوک میں طلباء کا احتجاج، طلباء یونین کے الیکشن کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا Read More »

جامعہ کشمیر میں تدریسی سرگرمیاں معطل، طلبہ احتجاج اور سیکیورٹی خدشات کے باعث فیصلہ

مظفرآباد: جامعہ آزاد جموں و کشمیر نے طلبہ ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی گئی احتجاجی کال اور ممکنہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مظفرآباد کے تمام کیمپسز میں آج 22 اپریل کو تدریسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چہلہ کیمپس، سٹی کیمپس اور کنگ عبداللہ کیمپس میں کلاسز آج نہیں ہوں

جامعہ کشمیر میں تدریسی سرگرمیاں معطل، طلبہ احتجاج اور سیکیورٹی خدشات کے باعث فیصلہ Read More »

محکمہ صحت کے 237 ملازمین تنخواہوں سے محروم، بیوروکریسی اور سیاستدان رکاوٹ، عبدالمنان سیف اللہ کا مؤقف

محکمہ صحت کے سینکڑوں ملازمین اس وقت شدید مالی اور ذہنی پریشانی کا شکار ہیں، جن کی نہ صرف تنخواہیں روک دی گئی ہیں بلکہ انھیں نوکری سے بھی فارغ کیا جا رہا۔ تجزیہ کار عبدالمنان سیف اللہ نے اس مسلے کے حل کے لیے بیوروکریسی اور سیاستدانوں کوسب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔ تجزیہ

محکمہ صحت کے 237 ملازمین تنخواہوں سے محروم، بیوروکریسی اور سیاستدان رکاوٹ، عبدالمنان سیف اللہ کا مؤقف Read More »

تتا پانی کی بیٹی نے تاریخ رقم کردی: حوریہ ملک پاکستان بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم میں شامل

اسلام آباد/تتا پانی کوٹلی :آزاد کشمیر کے خوبصورت سیاحتی مقام تتا پانی سے تعلق رکھنے والی باہمت بیٹی، حوریہ امتیاز ملک نے اپنے علاقے کا نام روشن کرتے ہوئے بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم میں شمولیت کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ حور یہ، آزاد جموں کشمیر کی پہلی سپیشل پرسن خاتون کھلاڑی ہیں جو بین الاقوامی

تتا پانی کی بیٹی نے تاریخ رقم کردی: حوریہ ملک پاکستان بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم میں شامل Read More »

شاردا کا پل: 108 ملین خرچ ہونے کے باوجود ادھورا!

وادی نیلم (شاردا): سیاحت کے مرکز شاردا میں 116 میٹر طویل پل جو 2013 میں تعمیر ہونا شروع ہوا، 12 سال گزرنے کے باوجود تاحال مکمل نہ ہو سکا۔ 108 ملین روپے خرچ ہونے کے بعد بھی عوام اور سیاح اسی ادھورے پل کے رحم و کرم پر ہیں۔ یہ پل صرف شاردا کا ہی

شاردا کا پل: 108 ملین خرچ ہونے کے باوجود ادھورا! Read More »

شیر گلی ٹاپ سیاحتی مقام، منی بابوسر،وادی لیپہ کا چھپا ہوا خزانہ

آزاد کشمیر کی دلکش وادی لیپہ میں واقع “شیر گلی ٹاپ” ایک ایسا حسین مقام ہے جو قدرتی خوبصورتی، ٹھنڈے موسم اور سرسبز پہاڑی مناظر کا دلکش امتزاج ہے۔ سطح سمندر سے دس ہزار فٹ کی بلندی پر واقع یہ ٹاپ، مقامی افراد میں “منی بابوسر” کے نام سے مشہور ہے، جہاں فطرت اپنے اصل

شیر گلی ٹاپ سیاحتی مقام، منی بابوسر،وادی لیپہ کا چھپا ہوا خزانہ Read More »

کشمیرڈیجیٹل کے اشتراک سے یونیورسٹی آف آزاد کشمیرچہلہ کیمپس میں چار روزہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

مظفرآباد :کشمیر ڈیجیٹل کی اسپانسرشپ اور شعبہ نفسیات، یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر چہلہ کیمپس کے زیرِ اہتمام چار روزہ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ پہلے روز کرکٹ میچز کا انعقاد کیا گیا۔ فیسٹیول میں کرکٹ کے ساتھ ساتھ فٹبال، والی

کشمیرڈیجیٹل کے اشتراک سے یونیورسٹی آف آزاد کشمیرچہلہ کیمپس میں چار روزہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد Read More »

Scroll to Top