Web Desk

ن لیگ اور پیپلزپارٹی اپنی مرضی کا چیف الیکشن کمشنر چاہتی ہیں: سردار عبدالقیوم نیازی

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آزاد کشمیرنے پاکستان میں عمران خان کی رہائی کیلئے ہونے والے تمام جلسوں اور احتجاج میں شرکت کی۔ آزاد کشمیر میں بھی ہم نے احتجاج کیا ،ہم چاہتے تھے کہ ارباب […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی اپنی مرضی کا چیف الیکشن کمشنر چاہتی ہیں: سردار عبدالقیوم نیازی Read More »

پہلگام واقعہ: سری نگر کے رہائشی کا بھارتی پروپیگنڈے پر دوٹوک ردعمل

سری نگر : مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ واقعہ پر سری نگر کے ایک رہائشی نے شدید ردعمل دیتے ہوئے بھارتی پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا ہے۔ رہائشی نے کہا کہ یہ حکومت کی ناکامی ہے، انٹیلیجنس اور سیکیورٹی کی ناکامی ہے ساتھ ہی انہوں نے سوال اٹھایا کہ مقبوضہ کشمیر ایک چھوٹا

پہلگام واقعہ: سری نگر کے رہائشی کا بھارتی پروپیگنڈے پر دوٹوک ردعمل Read More »

پہلگام واقعہ: بھارتی سازش بے نقاب، آزاد کشمیر کے عوام کا شدید ردعمل

مظفرآباد / نیلم ویلی / ہٹیاں بالا / لیپا: بھارتی مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں 22 اپریل کو پیش آنے والے واقعے پر آزاد کشمیر کے مقامی لوگوں کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں کے لوگوں  نے اس واقعے کو بھارت کی سوچی سمجھی سازش قرار دیتے ہوئے

پہلگام واقعہ: بھارتی سازش بے نقاب، آزاد کشمیر کے عوام کا شدید ردعمل Read More »

پہلگام واقعہ، بھارت کے فالس فلیگ بیانیے کا پردہ چاک

مظفرآباد : معروف سیاسی کارکن شوکت جاوید میر نے پہلگام میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ہر واقعے کا الزام پاکستان پر ڈالنے کی پرانی روش پر قائم ہےاوراگر بھارت میں تیز آندھی بھی چل جائے تو اس کا الزام پاکستان پر لگا دیا

پہلگام واقعہ، بھارت کے فالس فلیگ بیانیے کا پردہ چاک Read More »

جامعہ کشمیر میں سپورٹس کا میدان سج گیا ، کشمیر ڈیجیٹل کے اشتراک سے فیسٹیول کا تیسرا روز

مظفرآباد:کھیلوں کے رنگ، جیت کا جذبہ اور طلبہ کا جوش و خروش، یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر میں جاری چار روزہ سپورٹس فیسٹیول نے نوجوانوں کے دل جیت لیے۔ کشمیر ڈیجیٹل کے اشتراک سے منعقدہ اس فیسٹیول کا تیسرا روز بھی سرگرمیوں سے بھرپور رہا، جہاں کرکٹ کے سنسنی خیز مقابلے طلبہ کی توجہ

جامعہ کشمیر میں سپورٹس کا میدان سج گیا ، کشمیر ڈیجیٹل کے اشتراک سے فیسٹیول کا تیسرا روز Read More »

ملتان سلطانز کی قیمت بڑھی تو خریداری سے ہاتھ کھینچ لوں گا، علی ترین کا پی سی بی کو دو ٹوک پیغام

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سابق چیمپئین ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے واضح کر دیا ہے کہ اگر فرنچائز کی قیمت میں دوبارہ اضافہ کیا گیا تو وہ ٹیم نہیں خریدیں گے بلکہ نیلامی میں ہی حصہ لیں گے تاکہ مالی نقصان سے بچا جا سکے۔ ایک حالیہ پوڈ کاسٹ

ملتان سلطانز کی قیمت بڑھی تو خریداری سے ہاتھ کھینچ لوں گا، علی ترین کا پی سی بی کو دو ٹوک پیغام Read More »

مظفرآباد میں ایڈہاک ملازمین کا بڑا احتجاج، پریس کلب کے باہر دھرنا جاری

مظفرآباد : تنگ آمد بجنگ آمد۔ ایڈہاک ملازمین کو مستقل نہ کرنے اور حکومتی وعدے پورے نہ ہونے پر ملازمین نے آذادی چوک میں آج سے دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈہاک ملازمین نے دھرنے کی جگہ پر ٹینٹ لگا لیے ہیں اور مختلف سرکاری محکمہ جات کے ایڈہاک ملازمین  آذادی

مظفرآباد میں ایڈہاک ملازمین کا بڑا احتجاج، پریس کلب کے باہر دھرنا جاری Read More »

راولاکوٹ: سنگولہ ہائر سیکنڈری سکول ایک بار پھر راکھ کا ڈھیر بن گیا

راولاکوٹ :ضلع پونچھ کی تحصیل راولاکوٹ کے نواحی علاقے سنگولہ میں قائم گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ایک بار پھر تباہی کا شکار ہو گیا۔ گذشتہ شب نامعلوم وجوہات کی بنا پر لگنے والی آگ نے سکول کی پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے نتیجے میں عمارت مکمل طور پر جل کر

راولاکوٹ: سنگولہ ہائر سیکنڈری سکول ایک بار پھر راکھ کا ڈھیر بن گیا Read More »

کشمیر لبریشن سیل کے نام پر اپنے لوگوں کو نوازا گیا، راجہ امجد علی خان کا انکشاف

عوامی ایکشن کمیٹی کے لیگل ایڈوائزر راجہ امجد علی خان نے آزاد کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کے بارے میں کہا کہ کشمیر لبریشن سیل کو ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق اس سیل کے نام پر اپنے قریبی افراد کو نوازا گیا اور ان پر سیاسی کارکنوں کا لیبل

کشمیر لبریشن سیل کے نام پر اپنے لوگوں کو نوازا گیا، راجہ امجد علی خان کا انکشاف Read More »

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی: مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل سستے

مظفرآباد: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے دفتر سے23 اپریل کے لیے زندہ مرغی، سبزیوں، پھلوں اور دیگر روزمرہ استعمال کی اشیاء کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پرائس کنٹرولر کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نرخ نامے کے مطابق اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں جزوی طور پر کمی کی گئی ہے ۔

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی: مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل سستے Read More »

Scroll to Top