Web Desk

پاک فوج کا زبردست اقدام: گورنمنٹ کیپٹن سرور شہید بوائز ہائی سکول چکوٹھی میں جدید کمپیوٹر لیب بحال

چکوٹھی : پاک فوج نے تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے گورنمنٹ کیپٹن سرور شہید بوائز ہائی سکول چکوٹھی میں کمپیوٹر لیب کو مکمل طور پر بحال کر دیا ہے۔ پاک فوج کا یہ اقدام علاقے کے طلبہ کے لیے ایک انمول تحفہ ہےجو جدید علوم اور ٹیکنالوجی تک رسائی حاصل کرنے […]

پاک فوج کا زبردست اقدام: گورنمنٹ کیپٹن سرور شہید بوائز ہائی سکول چکوٹھی میں جدید کمپیوٹر لیب بحال Read More »

باغ میں بی آئی ایس پی دفاتر کے قیام کی راہ ہموار، چیئرپرسن روبینہ خالد کی منظوری

وزیر حکومت آزاد کشمیر سردار ضیاء قمر نے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میڈم روبینہ خالد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سردار ضیاء قمر نے باغ کی تحصیلوں ریڑہ اور بیرپانی میں بی آئی ایس پی دفاتر کے قیام کے لیے تحریری درخواست پیش کی۔ چیئرپرسن روبینہ خالد نے اس

باغ میں بی آئی ایس پی دفاتر کے قیام کی راہ ہموار، چیئرپرسن روبینہ خالد کی منظوری Read More »

تیزہواؤں کے باعث وادی لیپہ میں درخت گرنے سے مکان کو نقصان

وادی لیپہ کے علاقے منڈا کلی میں تیز ہواؤں کے باعث ایک درخت رہائشی مکان پر گر گیا جس سے مکان کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ وادی لیپہ کے علاقے منڈا کلی میں تیز ہواؤں کے باعث ایک درخت رہائشی مکان پر گر گیا، جس سے مکان کو

تیزہواؤں کے باعث وادی لیپہ میں درخت گرنے سے مکان کو نقصان Read More »

آئی فون 17بڑی تبدیلی کےساتھ، تصاویر لیک

گزشتہ ماہ آئی فون 17 کی تصویر لیک ہوئی تھی جس کی پشت پر روایتی چوکور کٹ آؤٹ کے بجائے وائزر دکھایا گیا تھا۔ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17 پرو کی تصاویر مسلسل لیک ہو رہی ہیں۔ گزشتہ ماہ مبینہ جب آئی فون 17 پرو کی تصاویر لیک ہوئیں تھیں

آئی فون 17بڑی تبدیلی کےساتھ، تصاویر لیک Read More »

پاک فوج کا ایل او سی باغسر سیکٹر کے علاقے مالنی میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

بھمبر، آزاد کشمیر: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے باغسر سیکٹر کے گاؤں مالنی میں ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ کا کامیابی سے انعقاد کیا۔ کیمپ میں پاک آرمی کی مقامی یونٹ کے ماہر ڈاکٹرز نے بچوں، خواتین اور بزرگوں سمیت سینکڑوں مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم

پاک فوج کا ایل او سی باغسر سیکٹر کے علاقے مالنی میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد Read More »

امریکہ کا غیرملکی امدادی پروگرامز کی فنڈنگ معطل کرنے کا فیصلہ

امریکی حکومت نے دنیا بھر میں چلنے والے تقریباً تمام امدادی پروگراموں کی نئی فنڈنگ روکنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے اربوں ڈالر کے صحت، تعلیم، روزگار، انسداد بدعنوانی، اور سکیورٹی منصوبے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے جمعے کے روز ایک حکم نامہ جاری کیا، جس میں اسرائیل اور مصر

امریکہ کا غیرملکی امدادی پروگرامز کی فنڈنگ معطل کرنے کا فیصلہ Read More »

محکمہ جنگلات واٹرشیڈ کے ملازمین تنخواہوں سے محروم، گھروں میں فاقہ کشی کی نوبت

مظفرآباد: محکمہ جنگلات واٹرشیڈ کے ملازمین سات ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ 15 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پہلے ہی کم ہے لیکن سات ماہ سے اس قلیل رقم کی عدم فراہمی نے ملازمین اور ان کے خاندانوں کو فاقہ کشی پر مجبور کر دیا ہے۔ متاثرہ

محکمہ جنگلات واٹرشیڈ کے ملازمین تنخواہوں سے محروم، گھروں میں فاقہ کشی کی نوبت Read More »

بلدیاتی نمائندگان ضلع جہلم ویلی کا اجلاس: حکومت آزاد کشمیر سے مطالبات کی منظوری کا مطالبہ

ہٹیاں بالا: ضلع جہلم ویلی کے بلدیاتی نمائندگان نے بلدیاتی اداروں کے استحکام اور عوامی فلاح کے لیے حکومت آزاد کشمیر سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نمائندگان نے ایکٹ 2024 کی منظوری، بلدیاتی اداروں کو درکار فنڈز کی فراہمی، ایکٹ 1990 کے تحت ضمنی انتخابات کا انعقاد، جاری شدہ نوٹیفکیشنز

بلدیاتی نمائندگان ضلع جہلم ویلی کا اجلاس: حکومت آزاد کشمیر سے مطالبات کی منظوری کا مطالبہ Read More »

کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی کے لیے تعلیم و صحت پر توجہ ضروری ہے: جے کے ایس ایم چیئرمین

جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ (جے کے ایس ایم) کے چیئرمین الطاف احمد بھٹ نے کشمیری عوام کی سیاسی جدوجہد کے ساتھ ساتھ ان کی سماجی و معاشی ترقی پر بھی زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین الطاف احمد بھٹ نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی مسئلہ کشمیر پر کشمیری عوام کے

کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی کے لیے تعلیم و صحت پر توجہ ضروری ہے: جے کے ایس ایم چیئرمین Read More »

فیڈرل جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کو غیر آئینی قرار دے دیا

ریاست واشنگٹن کے ایک وفاقی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیدائشی شہریت تبدیل کرنے سے متعلق جاری کردہ ایگزیکٹو آرڈر کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ جج جان گارنر نے یہ فیصلہ ریاست کے اٹارنی جنرل کی درخواست پر سناتے ہوئے کہا کہ یہ حکم امریکی آئین کے بنیادی اصولوں کے

فیڈرل جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کو غیر آئینی قرار دے دیا Read More »

Scroll to Top