Web Desk

بینک الفلاح کی جانب سے آئی فون 16 سیریز پر اقساطی آفر کا اعلان

بینک الفلاح نے اپنے صارفین کے لیے ایک شاندار آفر کا اعلان کیا ہےجس کے تحت جدید ترین آئی فون 16 سیریز کے تمام ماڈلز کو آسان اقساط پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ یہ پیشکش 3 سے 12 ماہ کی اقساط پر صفر فیصد مارک اپ کے ساتھ دستیاب ہے جبکہ 18 سے 36 […]

بینک الفلاح کی جانب سے آئی فون 16 سیریز پر اقساطی آفر کا اعلان Read More »

شاہد آفریدی کا مظفرآباد میں کرکٹ ڈپلومیسی کا مظاہرہ، سری نگر میں لیگ کرانے کی خواہش

پاکستان کے معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی مظفرآباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقد ہونے والے نمائشی میچ میں شرکت کریں گے۔ آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹ کے ذریعے پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ “مظفرآباد میں

شاہد آفریدی کا مظفرآباد میں کرکٹ ڈپلومیسی کا مظاہرہ، سری نگر میں لیگ کرانے کی خواہش Read More »

آزاد کشمیر میں موسم : دھند، بارش اور برفباری کی پیش گوئی

آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم کی ملی جلی صورتحال دیکھنے کو ملے گی۔ کہیں ہلکی دھوپ، کہیں ہلکی بارش اور بلند پہاڑی علاقوں میں برفباری کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں لینڈ سلائیڈنگ

آزاد کشمیر میں موسم : دھند، بارش اور برفباری کی پیش گوئی Read More »

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 5 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آج سونا پاسہ فی تولہ 2 لاکھ 97 ہزار روپے اور 10 گرام سونا 2 لاکھ 54 ہزار 630 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ روز یعنی 4 فروری 2025 کو سونا پاسہ فی تولہ

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ Read More »

جہلم ویلی میں ریلیاں، انسانی زنجیر اور آزادی کے نعروں کی گونج

جہلم ویلی : آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر میں  بھرپور جوش و خروش دیکھا گیا۔ ضلعی انتظامیہ، انجمن تاجران، سول سوسائٹی اور مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کی شرکت کے ساتھ یہ دن اتحاد اور یکجہتی کے عملی نمونے کے طور پر منایا گیا۔ ہٹیاں بالا کے

جہلم ویلی میں ریلیاں، انسانی زنجیر اور آزادی کے نعروں کی گونج Read More »

مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، عوام بے بس

مظفرآباد: مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہےجس سے عام شہری شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ آج 5 فروری 2025 کو برائیلر مرغی کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گزشتہ روز 4 فروری کو برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 430 روپے فی کلو تھی، جو آج بڑھ

مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، عوام بے بس Read More »

چین کا جوابی تجارتی وار: امریکی سامان پر اضافی ٹیکس کا نفاذ

چین نے امریکی ٹیرف کا فوری جواب دیتے ہوئے مختلف امریکی مصنوعات پر نئے اضافی ٹیکس عائد کر دیے ہیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو پر لگائے گئے ٹیرف کو معطل

چین کا جوابی تجارتی وار: امریکی سامان پر اضافی ٹیکس کا نفاذ Read More »

انسانی زنجیر: یہ منفرد طرز کہاں سے آیا اور یومِ یکجہتی کشمیر پر اس کی اہمیت

آج 5 فروری 2025 کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کنٹرول لائن کے قریب انسانی زنجیر بنا کر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا جا رہا ہے۔ یہ منفرد طرزِ احتجاج دنیا بھر میں اتحاد اور یکجہتی کے پیغام کے طور پر جانا جاتا ہےجو اب یومِ یکجہتی کشمیر کا ایک نمایاں حصہ بن

انسانی زنجیر: یہ منفرد طرز کہاں سے آیا اور یومِ یکجہتی کشمیر پر اس کی اہمیت Read More »

ماؤنٹ ایورسٹ کی کوہ پیمائی مہنگی: نیپال نے پرمٹ فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا

نیپال کے محکمہ سیاحت نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کے پرمٹ کی فیس میں ایک تہائی اضافہ کر دیا ہے، جس کا مقصد پہاڑ پر بڑھتی ہوئی آلودگی کے مسئلے پر قابو پانا بتایا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر نریان پرساد نے وضاحت کی

ماؤنٹ ایورسٹ کی کوہ پیمائی مہنگی: نیپال نے پرمٹ فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا Read More »

پاک-بھارت میچ کے ٹکٹ 3.4 ارب روپے میں فروخت

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں 23 فروری کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ کے ٹکٹ مجموعی طور پر 3 ارب 40 کروڑ پاکستانی روپے میں فروخت ہوئے ہیں۔ ٹکٹوں کی قیمتیں 500 درہم ،تقریباً 38,000 پاکستانی روپےسے لے کر 12,500 درہم جو تقریباً 950,000 پاکستانی

پاک-بھارت میچ کے ٹکٹ 3.4 ارب روپے میں فروخت Read More »

Scroll to Top