Web Desk

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر رہنما شیخ ارشدکا بلاول بھٹو کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار

ہٹیاں بالا: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر رہنما اور سابق پولیٹیکل سیکرٹری محترمہ بینظیر بھٹو، شیخ ارشد برکی نے صحافی سید اسرارہمدانی، زاہد علی ایڈووکیٹ اور سفیر شیخ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی آج جس مقام پر کھڑی ہےاس میں بلاول بھٹو زرداری کی سیاسی خدمات اور ولولہ انگیز قیادت […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر رہنما شیخ ارشدکا بلاول بھٹو کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار Read More »

چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں اسپنرز کی بھرمار، روی چندرن ایشون نے سلیکشن کمیٹی پرسوال اٹھا دیا

ممبئی : بھارت کے سابق اسپنر روی چندرن ایشون نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اعلان کردہ بھارتی اسکواڈ میں پانچ اسپنرز کی شمولیت پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے سلیکشن کمیٹی کے فیصلے پر سوال اٹھا دیا ہے،انہوں نے کہا کہ اسپنرز کی زیادہ تعداد کی وجہ سے اہم بیٹر یشسوی جیسوال کی ٹیم میں

چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں اسپنرز کی بھرمار، روی چندرن ایشون نے سلیکشن کمیٹی پرسوال اٹھا دیا Read More »

میرپور میں POS سسٹم کا آغاز، ڈیجیٹل معیشت کی جانب پیش قدمی

وفاقی حکومت نے آزاد جموں و کشمیر (AJK) کے کاروبار میں پوائنٹ آف سیل (POS) سسٹم  کو بڑھا کر پاکستان کے ڈیجیٹل ٹیکسیشن نیٹ ورک میں شامل کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام پاکستان ریونیو آٹومیشن (PRAL) اور آزاد کشمیر کے سینٹرل بورڈ آف ریونیو (CBR) کے اشتراک سے متعارف کرایا گیا ہے جس کا

میرپور میں POS سسٹم کا آغاز، ڈیجیٹل معیشت کی جانب پیش قدمی Read More »

آزاد کشمیر میں شدید سردی برقرار، بارش اور برفباری کی نئی پیشگوئی

مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک ہےجبکہ اتوار کے روز ہونے والی ہلکی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا تھا جو اب بھی برقرار ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے لیے کشمیر کے مختلف علاقوں میں موسم ابر آلود رہنے کا

آزاد کشمیر میں شدید سردی برقرار، بارش اور برفباری کی نئی پیشگوئی Read More »

آزاد کشمیر: کوٹلی کے مختلف علاقوں میں 17 سے 28 فروری تک بجلی بند رہے گی

کوٹلی: محکمہ برقیات کوٹلی کے مطابق 17 فروری سے 28 فروری تک مختلف فیڈرز پر مرمت اور شاخ تراشی کے کام کے باعث بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ ترجمان محکمہ برقیات کے مطابق کوٹلی شہر اور اس کے مضافاتی علاقوں میں مختلف اوقات میں وقفے وقفے سے بجلی بند کی جائے گی تاکہ ضروری

آزاد کشمیر: کوٹلی کے مختلف علاقوں میں 17 سے 28 فروری تک بجلی بند رہے گی Read More »

امریکی خاتون پاکستانی نوجوان کی محبت میں ناکامی کے بعددبئی میں گرفتار ، وطن واپسی بھی معمہ بن گئی

دبئی : پاکستان آنے والی امریکی خاتون کی کہانی ایک نیا موڑ لے چکی ہے جہاں وطن واپسی کے بجائے وہ دبئی میں پھنس گئی ہیں اور اب انہیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہری اونیجا اینڈریو رابنسن ایک پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر کراچی میں تقریباً چار

امریکی خاتون پاکستانی نوجوان کی محبت میں ناکامی کے بعددبئی میں گرفتار ، وطن واپسی بھی معمہ بن گئی Read More »

آزاد کشمیر میں کلائمیٹ ٹاسک فورس کا قیام : جدید اقدامات کا اعلان

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر حکومت نے کلائمیٹ ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے جس کا مقصد خطے میں ماحول دوست اقدامات کو فروغ دینا اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچاؤ کے لیے مؤثر حکمت عملی ترتیب دینا ہے۔ پبلک ریلیشن آفیسر سردار شہزاد خان نے

آزاد کشمیر میں کلائمیٹ ٹاسک فورس کا قیام : جدید اقدامات کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر میں برفباری اور بارش کا نیا سلسلہ، سردی کی شدت میں اضافہ

آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس سے سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری جاری ہے۔ وادی نیلم کے بالائی مقامات، جیسے تاؤبٹ، جاگراں ویلی، لوات بالا، اڑنگ کیل، گریس اور سرگن ویلیز میں پانچ سے آٹھ

آزاد کشمیر میں برفباری اور بارش کا نیا سلسلہ، سردی کی شدت میں اضافہ Read More »

جماعت اسلامی میں درجنوں اہم شخصیات کی شمولیت،اپنی پارٹی چھوڑنےکا اعلان

چناری: جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ روایتی پارٹیاں اور موروثی قیادت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہیں اور عوام کی آخری امید جماعت اسلامی ہے جو فرسودہ نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گی۔ وہ جماعت اسلامی ضلع جہلم ویلی

جماعت اسلامی میں درجنوں اہم شخصیات کی شمولیت،اپنی پارٹی چھوڑنےکا اعلان Read More »

پیرامیڈیکس کے عالمی دن کے موقع پر پیرامیڈیکس اسٹاف کااحتجاجی مطالبہ

وادی نیلم میں پیرامیڈیکس ملازمین نے پیرامیڈیکس کے عالمی دن کے موقع پر نیلم پریس کلب میں احتجاجی پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہےکہ ضلع نیلم کے پیرامیڈیکس ملازمین کو بنیادی سہولیات کے ساتھ سکیل 12 دیا جائے۔ پیرامیڈیکس کے عالمی دن کے موقع پر نیلم پریس

پیرامیڈیکس کے عالمی دن کے موقع پر پیرامیڈیکس اسٹاف کااحتجاجی مطالبہ Read More »

Scroll to Top