Web Desk

محکمہ ان لینڈ ریونیو کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر اور ٹول پلازے بند کرنے کااعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ ان لینڈ ریونیو آزادکشمیر کے ملازمین نے اپنے دیرینہ مطالبات کی عدم منظوری پر قلم چھوڑ ہڑتال کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، جس کے باعث ریونیو دفاتر کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے اور روزمرہ امور شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ ملازمین کی جانب سے روزانہ تین گھنٹے کی […]

محکمہ ان لینڈ ریونیو کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر اور ٹول پلازے بند کرنے کااعلان Read More »

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا انوار الحق کو کڑا جواب

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے موجودہ وزیراعظم انوار الحق پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ “وزیراعظم جو ہے آزادکشمیر کا وڈیرہ ہے۔ یہ گناہ صرف مجھ سے اور شاہ غلام قادر سے سرزد ہوا، اس میں میاں نواز شریف کا کوئی کردار نہیں تھا۔” انہوں نے کہا

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا انوار الحق کو کڑا جواب Read More »

آزاد کشمیر میں مون سون کا پانچواں سپیل، آئندہ تین روز شدید بارشوں کی پیشگوئی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد مون سون کی بارشوں کا پانچواں سپیل شروع ہوگیا ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی و حبس میں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے ملک بھر میں مون سون

آزاد کشمیر میں مون سون کا پانچواں سپیل، آئندہ تین روز شدید بارشوں کی پیشگوئی Read More »

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کے لیے چار ناموں پر مشتمل پینل وزیراعظم پاکستان کو بھجوا دیا گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومتِ آزاد کشمیر نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لیے چار ناموں پر مشتمل پینل وزیراعظم پاکستان اور چیئرمین کشمیر کونسل کو بھجوا دیا ہے۔ پینل میں سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس مصطفیٰ مغل، سابق جج ہائیکورٹ اظہر سلیم بابر، صداقت حسین راجہ اور سابق بیوروکریٹ فرحت علی میر شامل ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کے لیے چار ناموں پر مشتمل پینل وزیراعظم پاکستان کو بھجوا دیا گیا Read More »

یکم اگست سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی متوقع

(کشمیر ڈیجیٹل)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کا اطلاق یکم اگست سے متوقع ہے۔ یہ پیش رفت عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور مقامی معیشت میں استحکام کی کوششوں کے تناظر میں سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اگست سے

یکم اگست سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی متوقع Read More »

بجلی صارفین کیلئے 53 ارب روپے کا ریلیف متوقع ہے

(کشمیر ڈیجیٹل): بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو ریلیف دینے کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ کیپیسٹی پیمنٹس کی مد میں 53 ارب 71 کروڑ روپے کا فائدہ ہوگا، یوز آف سسٹم چارجز

بجلی صارفین کیلئے 53 ارب روپے کا ریلیف متوقع ہے Read More »

ڈپٹی کمشنر پونچھ کا اقدام،37 ہزار سے کم تنخواہ دینے والے اداروں کے خلاف کارروائی کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل)حکومتِ آزاد جموں و کشمیر کے جاری کردہ احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر پونچھ نے نجی تعلیمی اداروں، نجی اسپتالوں اور دیگر کاروباری مراکز کو تنبیہ کی ہے کہ وہ اپنے ملازمین کو مقررہ کم از کم اجرت، یعنی 37,000 روپے ماہانہ، ادا کریں۔ ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے جاری

ڈپٹی کمشنر پونچھ کا اقدام،37 ہزار سے کم تنخواہ دینے والے اداروں کے خلاف کارروائی کا اعلان Read More »

پاکستانی زائرین کیلئے خوشخبری: پی آئی اے کا خصوصی اربعین فلائٹ آپریشن 8 اگست سے شروع ہوگا

(کشمیر دیجیٹل) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اربعین کے موقع پر خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فلائٹ آپریشن 8 اگست سے شروع ہوگا، جس کے تحت پاکستان سے نجف کے لیے پروازیں 11 اگست تک جاری

پاکستانی زائرین کیلئے خوشخبری: پی آئی اے کا خصوصی اربعین فلائٹ آپریشن 8 اگست سے شروع ہوگا Read More »

مائیکروپلاسٹک: خاموش قاتل، جو انسانی جسم کے اندر تک جا پہنچا

(کشمیر ڈیجیٹل)انسانی صحت پر منڈلاتا ایک نیا خطرہ خاموشی سے ہماری زندگیوں میں سرایت کر چکا ہے۔ حالیہ سائنسی تحقیقات سے انکشاف ہوا ہے کہ پلاسٹک کے باریک ترین ذرات، جنہیں مائیکروپلاسٹکس کہا جاتا ہے، اب صرف زمین، پانی اور فضا میں ہی نہیں، بلکہ انسان کے جسمانی نظاموں میں بھی داخل ہو چکے ہیں۔

مائیکروپلاسٹک: خاموش قاتل، جو انسانی جسم کے اندر تک جا پہنچا Read More »

ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاری

تاشقند (کشمیر ڈیجیٹل)ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنے سے بہتر عالمی درجہ بندی رکھنے والی ٹیم پیورٹو ریکو کو شکست دے کر مسلسل چوتھی فتح سمیٹ لی ہے۔ ازبکستان میں جاری ایونٹ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچ میں عالمی نمبر 19 پاکستان نے عالمی نمبر 13 پیورٹو ریکو

ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاری Read More »

Scroll to Top