آمد ورفت کم ہوگی تو دہشتگردی بھی کم ہوگی، خواجہ آصف کاافغانستان کے تجارت بند کرنے کے بیان پر ردعمل
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے افغان نائب وزیراعظم برائےاقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ افغانستان کا اپنا اندرونی معاملہ ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ انہیں جہاں سے سستی راہداری ملے گی وہ وہاں چلے جائیں گے، ہمارے لئے یہ ریلیف ہونی چاہیے۔ وزیر دفاع […]









