تیجس طیارہ گرنے سے بھارتی فضائی قوت کی کمزوریوں کا پردہ چاک ہوگیا
اسلام آباد: ائیرمارشل ریٹائرڈ عاصم سلیمان کا کہنا ہے کہ دبئی ائیر شو میں گرنے والے بھارتی تیجس طیارے میں فنی خرابی کی اطلاعات تھیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ائیرمارشل ریٹائرڈ اور دفاعی تجزیہ کار عاصم سلیمان نے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق ٹیکنیکل فالٹ بھی ہوسکتا ہے ، ایسے حادثوں […]
تیجس طیارہ گرنے سے بھارتی فضائی قوت کی کمزوریوں کا پردہ چاک ہوگیا Read More »









