Web Desk

حج کیلئے پرمٹ کا حصول لازمی ہے،وزارت حج کا انتباہ

ریاض:وزارت حج و عمرہ نے فریضہ حج ادا کرنے کے خواہش مندوں سے کہا ہے کہ حج کیلئے پرمٹ کا حصول ضروری ہے۔ پرمٹ حاصل کرنے کیلئے یونیفائیڈ پورٹل ’’تصریح‘‘ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اےکے مطابق وزارت حج و عمرہ نے امسال فریضہ حج ادا کرنے کے خواہش […]

حج کیلئے پرمٹ کا حصول لازمی ہے،وزارت حج کا انتباہ Read More »

امریکا کابیجنگ پر ایک اور وار،چینی بحری جہازوں پر بھی ٹیکس عائد کردیا

واشنگٹن: امریکا اور چین کے درمیان شدت اختیار کرتی تجارتی جنگ میں امریکا نے چین پر ایک اور وار کردیااور مزید ٹیکس عائد کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا نے چینی بحری صنعت کے غلبے کو چیلنج کرنے اور ملک میں جہاز سازی کے شعبے کو دوبارہ زندہ کرنے کیلئے امریکی بندرگاہوں پر آنیوالے

امریکا کابیجنگ پر ایک اور وار،چینی بحری جہازوں پر بھی ٹیکس عائد کردیا Read More »

مظفر آباد،دریائے نیلم کے کنارے کہوڑی کا سیاحتی مقام سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

مظفرآباد: دارلحکومت سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کہوڑی کے مقام پر انتہائی خوبصورت سیاحتی مقام سیاحوں کی توجہ کا مرکزبن گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق کہوڑی پٹہکہ بائی پاس روڈ میں دریائے نیلم کے کنارے پر دلکش سیاحتی مقام پر قدرتی نظاروں کو دیکھ کر سیاح رکنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ تفریح گاہ

مظفر آباد،دریائے نیلم کے کنارے کہوڑی کا سیاحتی مقام سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا Read More »

لکڑی کی قیمت میں3گنا اضافہ واپس نہ لینے پر لوگوں کی سڑکوں پر آنے کی دھمکی

وادی لیپہ:آزادکشمیر میں لکڑی کی فروخت پر پابندی تو2سال کے بعد اٹھائی گئی لیکن حکومت نے لکڑی کی قیمتوں میں 3 گنا اضافہ کردیا ہے جس سے لوگوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وادی لیپہ کے غریب عوام کیلئے گھر بنا نا خواب بن گیا،2 سال سے آزاد کشمیر میں لکڑی پر پابندی

لکڑی کی قیمت میں3گنا اضافہ واپس نہ لینے پر لوگوں کی سڑکوں پر آنے کی دھمکی Read More »

اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق کی بہت سی پالیسیوں پر سوالیہ نشان لگ چکے، راجہ فرخ ممتاز

مظفر آباد: پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات راجہ فرخ ممتاز نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق کی بہت سے پالیسیوں پر سوالیہ نشان لگ چکے ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں راجہ فرخ ممتاز نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کو بھی چاہیے کہ جس طرح اپوزیشن

اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق کی بہت سی پالیسیوں پر سوالیہ نشان لگ چکے، راجہ فرخ ممتاز Read More »

ایم این سی ایچ ملازمین کا دھرنا جاری ،بحالی کیلئے حکومت کو پیر کی ڈیڈلائن

مظفرآباد: 13ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہونے کے باوجود نوکریوں سے فارغ کئے گئے ایم این سی ایچ ملازمین کا دھرنا سنٹرل پریس کلب مظفر آباد 16 ویں روز بھی جاری رہا،حکمرانوں میں سے کسی نے خبر نہ لی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے13ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہونے کے باوجودایم این ایچ سی

ایم این سی ایچ ملازمین کا دھرنا جاری ،بحالی کیلئے حکومت کو پیر کی ڈیڈلائن Read More »

وادی لیپہ،پاک فوج کے زیراہتمام بابائے کرناہ کرکٹ ایڈیشن4کا شاندار آغاز

وادی لیپہ: پاک فوج کے زیر اہتمام وادی لیپہ کے خوبصورت سیاحتی مقام رینج کولہ کرکٹ گراؤنڈ میں بابائے کرناہ ملک منور اعوان مرحوم کرکٹ ایڈیشن 4 کا شاندارآغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں عسکری قیادت ،بلدیاتی نمائندگان ،صحافی برادری اور سول سوسائٹی نے شرکت کی،رواں برس ویلی بھر سے 12 ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں حصہ

وادی لیپہ،پاک فوج کے زیراہتمام بابائے کرناہ کرکٹ ایڈیشن4کا شاندار آغاز Read More »

مظفر آباد میں موبائل کمپنیوں کی سروس بہتر نہ ہوئی، وفاقی محتسب کے ریجنل ہیڈ برہم، وارننگ دیدی

مظفرآباد:دارالحکومت مظفرآباد میں موبائلز کمپنیوں سروس بہتر نہ ہونے پر وفاقی محتسب کے ریجنل ہیڈ منصور قادر ڈار برہم ، فوری بہتری لانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی محتسب کے ریجنل دفتر میں ریجنل کمشنر منصور قادر ڈار نے موبائل کمپنیوں کی ناقص سروس کی شکایات پر سماعت کی۔ موبائل نٹ ورک کمپنیز

مظفر آباد میں موبائل کمپنیوں کی سروس بہتر نہ ہوئی، وفاقی محتسب کے ریجنل ہیڈ برہم، وارننگ دیدی Read More »

آزادکشمیر ،شدید آندھی وبارش،درخت گرنے سے نوجوان جاں بحق، 60گھروں کونقصان

مظفر آباد: ریاستی دارالحکومت مظفر آباد سمیت کئی شہروں میں شدید آندھی اور بارش کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر ہوگئے، مظفر آباد میں درخت گرنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ ایس ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق شدید آندھی کے باعث 60گھروں کونقصان پہنچا اور درجنوں دکانیں متاثر ہوئیں جبکہ ایک شہری

آزادکشمیر ،شدید آندھی وبارش،درخت گرنے سے نوجوان جاں بحق، 60گھروں کونقصان Read More »

سوزوکی آلٹو کا نیاماڈل آ گیا، نئے فیچرز کیا ہیں اورقیمت کتنی ہے؟

کراچی: پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی (PSMC) نے فروری 2025 میں اپنی مقبول گاڑی سوزوکی آلٹو کی قیمت میں 1 لاکھ 20 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا تھا۔ کمپنی کے نمائندے نے بتایا تھا کہ “آلٹو VXR ماڈل میں نئی خصوصیات جیسے ABS بریکس اور پاور ونڈوز شامل کی جا رہی ہیں تاہم اب

سوزوکی آلٹو کا نیاماڈل آ گیا، نئے فیچرز کیا ہیں اورقیمت کتنی ہے؟ Read More »

Scroll to Top