لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)اسسٹنٹ رجسٹرار کریمنل برانچ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے ملازمین کی جمعہ اور ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ رجسٹرار کریمنل برانچ کی جانب سے ملازمین کی چھٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:سنگین مقدمات بحال ،فسادی سیاست کرنیوالے گروہ کیلئے تمام رعایتیں ختم
اسسٹنٹ رجسٹرار کے نوٹیفکیشن کے مطابق کل (جمعۃ المبارک ) سے لاہور ہائیکورٹ اور بینچ پر موجود تمام افسران اور ملازمین معمول کے مطابق فرائض سر انجام دیں گے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:عوامی حقوق کی آڑ میں اشتعال انگیزی، تشدد کا ایجنڈا آشکار،ممنوعہ اسلحہ کی تصاویر وائرل
اسسٹنٹ رجسٹرار کریمنل برانچ کے نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ اور ہفتے کو تمام ملازمین اپنی روٹین کے مطابق ڈیوٹی پر آئیں گے۔
اس سے قبل




