9 مارچ سے 16 مارچ تک بارش ،برفباری کا امکان، ایڈوائزری جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل شجاعت میر)سٹیٹ ڈیزاٹر منجمنٹ اتھارٹی نے 9 مارچ سے 16 مارچ تک ویدر ایڈوئزری جاری کر دی سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اٹھارٹی کے مطابق 9 مارچ کی شام سے کم ہوا کا دباؤ شمالی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔

نو مارچ سے بارہ مارچ تک درمیانی درجے سے شدید درجہ تک بارش اور برفباری کا امکان ہے جو سولہ مارچ تک جاری رہ سکتا ہے۔

آزاد کشمیر شمالی علاقوں ودای نیلم، وادی لیپہ ،مظفرآباد، باغ، پونچھ ،حویلی ،پلندری کے اضلاع سمیت بارہ مارچ سے کوٹلی بھمبر میرپور اور بھمبر کے اضلاع میں بھی بارش کا امکان ہے
پی ٹی آئی میں کوئی اختلاف نہیں، آزادکشمیرپر مکس اچار مسلط،عوام کی سامنے بے نقاب ہوچکے، عنصر پیرزادہ

Scroll to Top