نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل) آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے بھارتی آئل ٹینکر پرایرانی بحریہ کی فائرنگ اور بھارتی آئل ٹینکرز روکے جانے کے بعد بھارت عالمی سطح پر ایک بار پھر مذاق بن گیا۔
امریکی صحافی جیکسن ہنکل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بھارت کا مذاق اُڑاتے ہوئےلکھا کہ بھارت ایران سے درخواست کررہا ہے کہ وہ ان کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے مگر اس پر فائرنگ کیوں کی؟؟
مزید یہ بھی پڑھیں:کامیاب سفارتکاری:مقبوضہ کشمیر عوام کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حق میں نعرے ،دعائیں
امریکی صحافی جیکسن ہنکل نے بھارت کا مذاق اڑاتے ہوئے لکھا کہ بھارت اب ایران کی منتیں کررہا ہے ۔
🇮🇳 SAAR PLZ SAAR YOU GAVE ME CLEARANCE TO GO, SAAR, I AM SECOND ON THE LIST, SAAR YOU ARE FIRING AT ME?? WHY ARE YOU FIRING? I TURN AROUND SAAR, PLEASE DO NOT FIRE SAAR pic.twitter.com/AoNG12n9qD
— Jackson Hinkle 🇺🇸 (@jacksonhinklle) April 18, 2026
سار پلیز سار آپ نےپہلے مجھے جانے کی اجازت دی، سار، میں اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہوں، سار آپ مجھ پر فائرنگ کر رہے ہیں؟؟ آپ کیوں فائرنگ کر رہے ہیں؟ میں سار کے گرد گھومتا ہوں، براہ کرم سار کو فائر نہ کریں۔
اس ٹوئٹ پر بھارت میں ہلچل مچ گئی ، بھارتی نوجوانوں نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے ہی وزیراعظم نریندرا مودی کا مذاق اڑاتے رہے اور ایک دوسرے کو ٹیگ بھی کرتے رہے ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:ووٹر لسٹوں کی درستگی کا نیا شیڈول ،حتمی فہرستیں 16 مئی کو جاری کرنے کا اعلان
یاد رہے کہ پاسداران انقلاب نے بھارت کے تیل بردار 2 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روک دیاآبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کے دوران 2 بھارتی جہازوں پر فائرنگ کی گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق بھارتی بحری جہازوں میں وی ایل سی سی سپر ٹینکر بھی ہے، بھارتی بحری جہازوں میں عراقی تیل کے 20 لاکھ بیرل موجود ہیں




