ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا ایک ہزار اسکالرشپس دینے کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے مستحق طلباء کیلئے ایک ہزار اسکالرشپس دینے کا اعلان کر دیا ۔

مزید یہ بھی پڑھیں:بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کرتباہ، 2پائلٹ ہلاک،تحقیقات شروع

ایچ ای سی اعلامیے کے مطابق یہ اسکالرشپس بلوچستان اور فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو فراہم کی جائیں گی۔

مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر بھر میں عوام سڑکوں پر، اسرائیلی حملوں کیخلاف شدید احتجاج

ایچ ای سی کے مطابق ان اسکالرشپس کا مقصد علاقائی تعلیمی فرق کو کم کرنا اور پسماندہ علاقوں کے طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے۔

مزید یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

خیال رہے کہ یہ اسکالرشپس تعلیمی سال 2026-2027کے لیے دی جائیں گی جن کے ذریعے طلبہ کو مختلف جامعات میں تعلیم حاصل کرنے میں مالی مدد فراہم کی جائے گی۔

مزید یہ بھی پڑھیں:آپریشن غضب للحق ، افغان رجیم کے مزید نقصانات کی تفصیل جاری

ایل ایل ایم کےلئے عمر کی بالائی حد 30 سال جبکہ پی ایچ ڈی کےلئے 35 سال مقرر کی گئی ہے۔

مزید یہ بھی پڑھیں:جہلم ویلی میں ایران پر اسرائیلی و امریکی جارحیت کیخلاف عوام کا سخت ردعمل

امیدواروں کےلئے ایل ایل بی اور ایل ایل ایم کی تکمیل اور 50 فیصد نمبر ضروری قرار دیئے گئے ہیں جبکہ اپٹیٹیوٹ ٹیسٹ میں 50 فیصد نمبر ضروری ہیں

یہ اسکالرشپ پروگرام نوجوانوں کے تعلیمی خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا ایک اہم ذریعہ ثابت ہوگا۔

Scroll to Top