پاک فوج کا افغان رجیم کیخلاف غضب الحق آپریشن، 22 طالبان ہلاک،متعدد پوسٹیں تباہ

خیبر (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستانی توپ خانے کی گرج،، افغان خوارج کے بزدلانہ حملے کا منہ توڑ جواب۔۔! سرحد پار بیٹھے بزدل دشمنوں پر لرزہ طاری۔

افواج پاکستان کی بڑی کامیابی: سرحد پار 12 افغان چوکیوں پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا،مفتوحہ پوسٹ سے پاک فوج کے جوان کا پیغام وائرل، بھارتی پراکسیز کی کمر ٹوٹ گئی

پاک فوج نے بھارتی پراکسیز کی کمر توڑ دی ، پاک فوج کے جوانوں نے 12 افغان چوکیوں پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا، مفتوحہ پوسٹ سے پاک فوج کے جوان کا پیغام وائرل

افغان طالبان کی کواڈ کاپٹر کے ذریعے پاکستانی سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملے کی ناکام کوشش بنادی۔

افغان طالبان رجیم کے 22 اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی مصدقہ اطلاعات،پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے تمام کاڈ کاپٹرز گرا دیئے۔

پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی جانب سے چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کے ذریعے گولہ باری جاری۔ہوائی ڈرونز کے ذریعے بھی چن چن کر افغان طالبان ریجیم کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے

،افغان طالبان کہ میڈیا اور سوشل میڈیا پر جھوٹے دعوے اور فیک ویڈیوز کی بھرمار جاری
باجوڑ، کرم اور مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی تباہ کن کارروائی، دشمن کے ٹھکانوں کو نیست و نابود کر دیا۔۔

غضب ناک آپریشن جاری،توپوں کی گرج، دشمن کا ماتم، سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کی کمر توڑ کر رکھ دی۔۔

چوکیاں فتح ، ماشین ناو میں 3، گوشتہ کے علاقے انارگی میں 2، ضلع کنڑ کی تحصیل انارگی کے علاقے دوکلام میں 4 چوکیوں پر قبضہ کرلیا۔

پاکستانی افواج کے جوابی کارروائی میںا فغان طالبان اسلحہ اور لاشیں چھوڑ کر فرارہوگئے۔

پاکستانی توپ خانے کی گرج،، افغان خوارج کے بزدلانہ حملے کا منہ توڑ جواب۔ سرحد پار بیٹھے بزدل دشمنوں پر لرزہ طاری،، باجوڑ، کرم اور مہمند ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی تباہ کن کارروائی، دشمن کے ٹھکانوں کو نیست و نابود کر دیا۔

پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں مارخور کی انٹیلی جنس کی بنیاد پرکئے گئے آپریشنز کے دوران 34 افغان خوارج دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کی جانب سے افغان سرحد کے قریب متعدد طالبان ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے خلاف “غضب للحق” کے نام سے آپریشن شروع کر دیا ہے۔ افغانستان کی سرحدی پٹی میں کشیدگی برقرار ہے۔

پاک فوج کا منہ توڑ جواب،موثر کارروائی،آرٹلری کے گولوں نے سرحد پار توپیں خاموش کرادیں،کئی ٹھکانے تباہ،افغان طالبان کو شدید جانی نقصان کی اطلاعات

پاک فوج نے بھارتی پراکسیز کی کمر توڑ دی ، 12 افغان چوکیوں پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا، مفتوحہ پوسٹ سے پاک فوج کے جوان کا پیغام وائرل

Scroll to Top