اسلام اآباد( نیو زڈیسک)رمضان المبارک سے قبل ہی حکومت نے عوام کو بڑا جھٹکا دیدیا۔ شوگر ملز مالکان نے چینی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا،مارکیٹ میں دو دن میں چینی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ہوگیا۔فی کلو چینی 140 روپے سے بڑھ کر 147 پر پہنچ گئی۔
