پٹہکہ(کشمیر ڈیجیٹل نیوز )وزیر حکومت و مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر سردار محمد جاوید ایوب خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی ، ن لیگ سے وابستہ درجنوں متحرک نوجوانوں، کارکنان سیاسی و سماجی شخصیات نے اپنے خاندانوں سمیت پی پی پی میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی ۔
اُمیدوار برائے چیئرمین پیپلز یوتھ آرگنائزیشن آزاد کشمیر انیس شاکر اعوان کی قیادت میں ان کی رہائشگاہ پر منعقدہ شمولتی پروگرام میں کڑیاں دراڑ سے معروف بزنس مین UK ملک رضوان اعوان ،ملک بشیر اعوان ، رضوان اعوان، ملک عبدالقیوم اعوان ،ریٹائرڈ مدرس یوسف اعوان،محمد اجمل عباسی ،محمد شبیر کھوکھر،مدرس فیض الرسول ،عزیز حسن اعوان،ابرار نسیم اعوان،محمد نسیم ،محمد حسنین،حبیب ، آفتاب الطاف اعوان، عمر الطاف اعوان،منیر اعوان،وقاص کھوکھر شامل ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:چوہدری یٰسین کی دبنگ انٹری ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل
ان کے علاوہ اورنگ زیب میر ،بلال اعوان، محمد شوکت اعوان،محمد ساجد ،ارسلان خورشید کھوکھر، عامر ،راشد اعوان،محمد ساجد ،محمد صغیر، محمد زبیر کھوکھر،شیخ محمد منظور منڈل ،ملک عرفان، راجہ فیصل ،نکاش کھوکھر، سجاد کھوکھر،عمران کھوکھر، عامر کھوکھر، اکرام کھوکھر پی پی کا حصہ بن گئے ۔
ایمان علی، سلطان کھوکھر، محسن کھوکھر،عمیر اعوان، احتشام اعوان،رومان اعوان، سویر کھوکھر، خضر اعوان، عدنان اعوان،عدیل شیخ، ابرار تنولی، محمد سمیع اعوان گلپنہ بھی پیپلز پار ٹی میں شامل ہو گئے ۔
علی اکبر ، رضوان شوکت اعوان، نقیب ، نوید عبدالر حمٰن، محسن نذیر اعوان، شہزاد خان،عمر سرور اعوان، علی سرور اعوان،بشارت مظفر اعوان، سمیع اللہ ،جمیل عبدالرحمان اعوان، رمضان عبدالرحمان نے بھی پی پی پی میں شمولیت اختیار کر لی ۔
یہ بھی پڑھیں:فیصل ممتاز راٹھور کا تگڑا وار، کیرنی مندھار کی گجربرادری کے اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل
ان کے علاوہ حامد رفیق ،اقبال ،زاہد ، نکاش مختیار، عدیل صراف ،پٹہکہ گلپنہ سے وقاص رشید اعوان، اسد اعوان، صیاد اعوان، صبور اعوان، کامی اعوان،شانی اعوان،ملک علی اعوان بھی کامران اعوان،محمد نصیر،خرم اعوان،حافظ یحیٰ بھی پارٹی کا حصہ بن گئے ۔
یوسی تلگراں سے ملک راشد ،ملک اویس ،ملک حنان،ملک ظہیر ،ملک فیضان ،تصدق مغل ،مصدق مغل،ملک سجاول ، ملک احسان و دیگر نے خاندانوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی۔
شمولیت اختیار کرنے والوں کو وزیر حکومت و پارٹی رہنماوں نے ہار پہنا کر خوش آمدید کہا ۔شمولتی پرگرام جلسہ میں تبدیل کارکنان نے شامل ہونے والوں کو پرجوش نعروں میں خوش آمدید کہا ۔