مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموںوکشمیر پریس فائونڈیشن کی سکروٹنی اور کیٹگری کمیٹی کے فیصلہ کے مطابق جو ممبرا ن پریس فائونڈیشن مسلسل 6ماہ سے بیرون ملک ہیں ان کی رکنیت معطل کی جائے گی۔
اس کے علاوہ سٹیشن تبدیل کرنیوالے ممبران نئے سٹیشن سے اپنی ممبر شپ منتقلی کیلئے اندر ایک ماہ درخواست دے سکتے ہیں۔ بصورت دیگر بعد از رپورٹ متعلقہ اتھارٹیز کو ان کی رکنیت منسوخ کرنے کیلئے سفارش کی جائے گی۔
خطے میں بالادستی کا بھارتی خواب چکنا چور کردینگے، سید بازل علی نقوی




