پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا،عید 7 جون بروز ہفتہ کو منائی جائے گی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آج بدھ 28 مئی کو ذی الحج 1446 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے اس طرح یکم ذی الحج کل بروز جمعرات ہوگی، پاکستان میں عید سات جون بروز ہفتہ منائی جائے گی۔

گزشتہ روز پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا اور ملک بھر میں کہیں بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہ ہو سکی۔

جس پر رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر نے چاند نہ نظر آنے کا اعلان کیا تھا، آج ملک بھر میں ذی الحج کا چا ند نظر آ گیا ہے۔

باغ، پولیس گاڑی گہری کھائی گرنے سےعلی بخاری سمیت 5 افسر موقع پر جاں بحق

Scroll to Top