اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) فیلڈ مارشل بننے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پرہیش ٹیگ’’فیلڈمارشل فاتح حق عاصم منیر‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔ آرمی چیف سید عاصم منیر کی بطور فیلڈمارشل وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پاکستان بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ سوشل میڈیا پر فیلڈ مارشل بننے کے بعد مبارکباد وں کا سلسلہ جاری ہے ، ایکس پر ’’فیلڈ مارشل فاتح حق عاصم منیر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔
ایک صارف نے ضمال رانی نے لکھا کہ
جنرل عاصم منیر کا نام آج صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دشمنوں کے دلوں میں بھی خوف کی علامت بن چکا ہے۔ اُن کی جرات، تدبر اور عسکری حکمت عملی نے یہ ثابت کیا کہ قیادت اگر دلیر ہو تو دشمن چاہے دس گنا بڑا ہو، شکست اس کا مقدر بنتی ہے۔
جنرل عاصم منیر کا نام آج صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دشمنوں کے دلوں میں بھی خوف کی علامت بن چکا ہے۔ اُن کی جرات، تدبر اور عسکری حکمت عملی نے یہ ثابت کیا کہ قیادت اگر دلیر ہو تو دشمن چاہے دس گنا بڑا ہو، شکست اس کا مقدر بنتی ہے۔#فیلڈمارشل_فاتح_حق_عاصم_منیر pic.twitter.com/QfqLpeVzAK
— Zimal❤️ (@Rani__aa) May 20, 2025
صدر، وزیر اعظم اور کابینہ کی جانب سے عاصم منیر پر کیے گئے اعتماد کا اعتراف ایک سچے سپاہی کے وقار کی عکاسی کرتا ہے جو اپنی خاطر نہیں بلکہ ملک کی قیادت کرتا ہے۔
ایک صارف محمد ہنزلہ نے لکھا
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
بےشک ﷲ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
بےشک ﷲ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Government of Pakistan has promoted Army Chief General Asim Munir to the rank of Field Marshal ⭐⭐⭐⭐⭐#فیلڈمارشل_فاتح_حق_عاصم_منیر pic.twitter.com/NyXhW9R1DB
— Muhammad Hanzala (@Hanzalamalik97) May 20, 2025
ایک صارف طلحہ چوہدری نے لکھا کہ
اب ہمارے آرمی چیف فائیوسٹار ماشاء اللہ فیلڈ مارشل بن گئے
Now our COAS is 5 star ⭐️ ⭐️⭐️⭐️⭐️
MashaAllah Field Marshal 🇵🇰🇵🇰
#فیلڈمارشل_فاتح_حق_عاصم_منیر pic.twitter.com/Bsa4TwLAGN
— Talha choudhry (@TalhaAz15333015) May 20, 2025
ایک صارف زینب ایاز کا کہنا تھا کہ
وزیرستان سے لیکر ایل او سی تک فیلڈ مارشل عاصم منیر فرنٹ پر قوم کو لیڈکررہے ہیں اور پاکستان کے دشمنوں کو شکست فاش سے دوچار کررہے ہیں
From Waziristan to the Line of Control, Field Marshal Asim Munir has led from the front, defending Pakistan’s sovereignty with steel resolve.#فیلڈمارشل_فاتح_حق_عاصم_منیر pic.twitter.com/S2ZpdW2EE2
— Zainab Ayaz (@izainabmalyck) May 20, 2025
ایک صارف سنینا لکھتی ہیں کہ
ایوب خان کے بعد پاکستان نے ایک بار پھر ایسا فیلڈ مارشل پایا جو صرف جنگ نہیں جیتتا، قوم کا دل بھی جیتتا ہے۔ جنرل عاصم منیر یک بہادر، بااصول، اور فاتح سپہ سالار۔
ایک اور صارف عدنان خان لکھتے ہیں کہ
سچ کا راستہ مشکل ضرور ہوتا ہے، مگر انجام ہمیشہ سرخروئی ہے۔
عاصم منیر اس راستے کا علمبردار ہے۔
ایوب خان کے بعد پاکستان نے ایک بار پھر ایسا فیلڈ مارشل پایا جو صرف جنگ نہیں جیتتا، قوم کا دل بھی جیتتا ہے۔ جنرل عاصم منیر—ایک بہادر، بااصول، اور فاتح سپہ سالار۔#فیلڈمارشل_فاتح_حق_عاصم_منیر pic.twitter.com/IaBBDszijl
— ✨سُنـــینا (@fragranceofluv) May 20, 2025
ایک صارف نے لکھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نام بھارت کیلئے خوف ودہشت کی علامت بنا رہے گا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر صارفین سوشل میڈیا کی جانب سے اب تک تین ہزار سے زائد ٹوئٹ ہوچکے جبکہ مزید سلسلہ تاحال جاری ہے ۔




