مظفر آباد میں سبزیوں ، پھلوں ،انڈوں اور مرغی کے گوشت کے نئے ریٹ جاری

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) مظفرآباد انتظامیہ نے سبزیوں ، پھلوں ، مرغی ، گوشت اور انڈوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سخت ہدایات دی گئی ہیں اور دکانداروں کو سرکاری نرخوں پر سختی سے عمل کرنے کا کہا گیا ہے۔

مظفر آباد میں سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ کے مطابق لال آلو 50 سے 60روپے کلو فروخت ہوگا،تھوم چا ئنہ اول 600دوئم 580 روپے ،پیاز سرخ 60روپے کلو،پھول گوبھی ،40 روپے ،فراش بین 180،کریلا240 روپے ، کدو پچاس سے 60 روپے ،لیموں 240 روپے کلو فروخت ،پالک کی گڈی 35 روپے تک پہنچ گئی۔

 یہ خبر بھی پڑھیں ۔آزاد کشمیرمیں مرغی مہنگی، سبزیوں اور پھلوں کے نرخ میں بھی ردوبدل

کڑم کی گڈی 35 روپے فروخت ہورہی ہے، گاجردیسی فی کلو 70 روپے چقندر 120،مٹر 140،کھیرا60مولی30 روپے کلو ،بند گوبھی 40 روپے کلو،ٹینڈا دیسی 40 روپے کلو،بھنڈی،280 روپے کلو ،بینگن گول 90 روپے کلو ،شلجم30 روپے ،تربوزہ150 روپے کلو ،سفید سیب260،سفید سیب گولہ 150 روپے کلو ،کینو 420،مالٹا بلڈ خانپوری،350 روپے درجن اسٹابری 280 روپے تک جا پہنچی۔

اسی طرح مرغ برائلرزندہ کا ریٹ فی کلو 500 روپے مرغ بریڈر گوشت 540 ،مرغ دیسی 1050 میں فروخت ہورہا ہے،انڈوں کی قیمت فی درجن 255 روپے ہوگئی۔
،

 

Scroll to Top