بھمبر( کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیرِ انتظام رمضان فٹبال کپ کا فائنل ینگ کشمیر فٹبال کلب میرپور اور ایگل سٹار فٹبال کلب کے درمیان بھمبر سپورٹس سٹیڈیم میں کھیلا گیا ۔
مقررہ وقت کے اختتام پر مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا پنلٹی شوٹ پر ینگ کشمیر کلب نے فائنل میچ جیت لیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں۔ راولاکوٹ اور وادی لیپہ میں پاک فوج کے زیراہتمام فٹبال ٹورنامنٹس ، شائقین امڈ آئے
فائنل تقریب میں ا سسٹنٹ ڈا ئریکٹر سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر چوہدری کمال سبحانی پی ای ٹی رضوان عارف مرزا نعیم اکرم شانی اور نعمان صدیق نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔
یہ بھی پڑھیں۔سیالکوٹ کا تیار کردہ فیفاکلب ورلڈ کپ 2025 کا فٹبال امریکی صدر اور فیفا چیف کے ہاتھوں میں، تصاویر وائرل