ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر ضلع جہلم ویلی سید اشفاق گیلانی ماہ صیام میں ضلع کی حدود میں بھکاری ، خوبرو بھکارنوں، پھیری کرنیوالوں، غیر قانونی دھندہ کرنیوالے افراد ، مہندی اور چوڑیاں پہنانے کے نام پر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث غیر ریاستی خواتین کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی تاکہ ماہ صیام کے تقدس کو بحال رکھا جاسکے۔
ڈپٹی کمشنر ضلع باغ کے حکمنامے کو فالو کریں ڈپٹی کمشنر ضلع پونچھ سید ممتاز کاظمی کا یہ بہترین فیصلہ ہے دیگر شہروں سے آئے بھکاری و فیملیز سڑکوں پر آوارگی میں ملوث ہوتے ہیں جن سے معاشرتی برائیاں جنم لیتی ہیں اس حکمنامے کے بعد یہ لوگ اپنے قرب و جوار کے اضلاع باغ سدھنوتی کہوٹہ کا رخ کریں گےان اضلاع میں بھی انتظامیہ ایسے ہی فیصلے (نوٹیفکیشن) کرے
9 مارچ سے 16 مارچ تک بارش ،برفباری کا امکان، ایڈوائزری جاری