سونے کی قیمت 3 لاکھ 7 ہزار روپے تولہ تک پہنچ گئی

لاہور (نیوزڈیسک)سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی، گزشتہ روز بھی سونے کے نرخ میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

سونے کے فی تولہ نرخ مزید 700 روپے بڑھنے سے سونا 3 لاکھ 7 ہزار روپے تولہ ہو گیا۔ گزشتہ روز سونا 4800 روپے مہنگا ہوا تھا۔

دس گرام سونے کے نرخ میں 601 روپے کا اضافہ ہونے سے دس گرام سونا دو لاکھ 63 ہزار 203 روپے کی سطح پرآ گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں پانچ ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس سونے کی قیمت 2921 ڈالر ہو گئی۔

دوکانداروں کی جانب سےصارفین کو بل یا رسید کی عدم فراہمی پر کارروائی کا اعلان

Scroll to Top